PML-N Team Pakistan

PML-N Team Pakistan

Share

PMLn village Officers (No More Patwarri�) �

04/05/2026

محترمہ طاہرہ اورنگزیب صاحبہ، مریم اورنگزیب صاحبہ ،اور سردار حسن اورنگزیب صاحب کون ہیں..،

27/04/2026

اقرار الحسن نے نیا لفظ متعارف کروادیا
“یوتھیاپا”
🤣🤣🤣

18/04/2026

چالیس سال سے سیاست میں ہیں !!
نہ کبھی وڈیو لیک ہوئی _ نہ کبھی آڈیو لیک ہوئی
نہ پیروں کا گھر تباہ کیا _ نہ ذکوٰت کا پیسہ کھایا
نہ کبھی نائٹ کلبوں میں عیاشیاں کیں _ نہ کبھی ملک کے ساتھ غداری کی

بس اسی بات کا گھمنڈ ہے ❤️✌🏻
ماشاء اللہ سلامتی

08/04/2026

وطن عشق من ، عز و ایمان من 🇵🇰♥️

13/02/2026

Queen of Punjab 💙🌸

26/12/2025

الحمدللہ! آج اہلیانِ مری کو سرکاری سوختہ لکڑی کی فراہمی ممکن ہو گئی 🌲

یہ اقدام وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ اور سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب صاحبہ کی خصوصی ہدایت پر مری کی مختلف یونین کونسلز میں عمل میں آیا۔

اہلیانِ مری، خصوصاً یو سی دریاگلی کے عوام، اس مخلصانہ کاوش اور عوامی مسائل کے بروقت حل پر تمام متعلقہ شخصیات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور صوبائی قیادت کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ 🙏

25/12/2025

پاکستان کی دو عظیم شخصیات کا آج جنم دن ھے اللہ کریم جنت میں اعلی مقام دے قائداعظم کو اور
نواز شریف کو صحت تندرستی دے آمین

20/12/2025

ایک بار پھر سے 17 سال کی سزا ھو گئی اس جوڑے کو

06/12/2025

کوٹلی ستیاں کے کامیاب جلسے پر تمام مسلم لیگیوں کو خراج تحسین ،

03/12/2025

چلو چلو کوٹلی ستیاں چلو 6 دسمبر دخترِ کوہسار محترمہ مریم اورنگزیب صاحبہ جلسہ عام سے خطاب کریں گی،

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Bharakhu Shahpor Islamabad Street 3
Islamabad
44000