Freedom Party of Pakistan

Freedom Party of Pakistan

Share

🇵🇰 Youth ki taqat, Pakistan ka mustaqbil.
🗳 Youth-led movement for system change.
✊ Azadi, Insaaf, Nayi Qayadat.

08/01/2026

Wait for the surprise coming soon

09/10/2023

زمانے کو شاید بتانا پڑے گا
نیا رنگ اپنا دکھانا پڑے گا

قیادت، امامت، خلافت کی خاطر
جوانوں کو پھر سے جگانا پڑے گا

جنہیں خانقاہوں کی لت لگ گئی ہے
اُنہیں پھر سے میداں میں لانا پڑے گا

جو تاریکیوں کو مٹادے جہاں سے
دیا کوئی ایسا جلانا پڑے گا

03/10/2023
03/10/2023

ہمارا کوئ ليڈر نہی ہے کسی بُت کی پوجا نہيں کرتے ہم عوام ہيں اور ہمارا

حق ہے کہ ہم اقتدار کے ايوانوں ميں جائيں اور اپنے ملک کو چلائيں

کيوں کوئ عريب اسمبلی ميں نہی جا سکتا ؟ کيوں ہم غلامی کريں اس

چھوٹے اشرافيہ کا جو ہميشہ سے اِس مُلک پر قابض ہے اور ہم غلاموں کے طاب اُنکے پيچھے چليں
اب وقت ہے کہ عوام اپنی آزادی کے لئے اپنے اُميدوار کھڑے کرے اور عام آدمی اسمبلی ميں جائے

03/10/2023

ہم اک نئی پارٹی کی بُنياد رکھنے جا رہے ہمارا مقصد ہے نوجوانوں کو اسمبلی ميں لانا اور مُلک کو نئی قيادت دينا ہماری پارٹی کا منشور پيش خدمت ہيں

۱-پارٹی ميں کوئ رہنما کسی اور پارٹی سے سابقہ سياستدان کو شامل نھی کيا

جائيگا
۲۔وہ قابل نوجوان جو ڈگرياں لے کر در بدر کی ٹھوکريں

کھا رہے انکو پاکستان کے سياست اور معاملات چلانے کا

اُتنا ہی حق ہے جتنا اس موروثی سياست کے نتيجے ميں

پاکستان پر مسلط اولادوں کا ہے اور ہم نوجوانوں کو آگے

لا ئنگيں اور قوم کو شعور دنگيں کہ آپ کے بچے اور آپ

بھی ليڈر بن سکتے ہيں

۳-ہماری جدوجہد اس ملک کے سياسی سسٹم کو بدلنا ہے

غريب کو انصاف کا اُتنا ہی حق ہے جتنا امير کوُہے اور

بنيادی انسانی خقوق سب کو ملنی چاھئے

۴پارٹی ٹکٹ NTS TEST SYSTEM کے طرز

پر ہوگا او صرف قابل نوجوانوں کو ٹکٹ ديا جائيگا

۵ ہماری پارٹی ميں خواتين کو 30% سيٹ دی جائيگی اور

ہمارا منشور ہے اپنی خواتين کو با اختيار بنانا کيونکہ جب تک

خواتين با اختيار نھی ہوگی پاکستان ترقی نہی کرسکتا

۶ ملک ميں فرقہ بنديوں کا خاتمہ اور باہمی اتحاد پيدا کرنا

۷ سياسی اصلاحات : بلدياتی انتخابات اور موثر نظام بنا نا ، اور عدالتی اصلاحات ،

پوليس ميں نئی تعليم يافتہ جوانوں کی بھرتياں اور عالمی سطح کی ٹريننگ اورُسہوليات دينا اورُپوليس کو عير سياسی بنانا

۸: ملک کے بہترين ۱۰۰ معاشی ماہرين کی ٹيم جس پر کام شروع ہو چکا ہے اور پلان بنانا جو قوم کے سامنے رکھا جائيگا

جو اگلے 15 سال کی معاشی پلاننگ ہوگی اور اُس کے مطابق پاکستان کو

ترقی کی راہُ پر گامزن کرنگيں روزگار پيدا کرنگيں

۹ کرپشن کے لئے سخت سے سخت قوانين بنانا اور اُس پر موثّر عمل درآمد کروانا

۱۰ پاکستان ميں آزادی سے پہلے سے چلا آرہا انگريزی قانون کو ختم کرکے اسلامی قانونی نظام کا نفاذ

۱۱امير اور غريب کے لئے ايک انصاف کا نظام ہوگا

۱۲ ہر ٹيکس دينے والے شہری کو بہترين سہوليات دينا سرکاری دفاتر ميں

سپيشل پروٹوکول دينا

۱۳ تمام سرکاری گاڑياں جو افسران کی نجی استعمال ميں ہيں وہ واپس لی جائيگی

۱۴ کسی بھی افسر کو فری بجلی فری سفر اور بے جا خرچوں کی اجازت

خزانے سے نہی ہوگی

۱۵ پاکستان ميں ہر ٹيکس دينے والے بندے کے خاندان کا علاج اور تعليم

مفت ہوگا اور تمام نجی سکول ہسپتال کے لئے قوانين بنائے جائنگيں تا کہ

وہ عوام کو لوٹ نہ سکيں
۱۶ پرگرام Made in pakistan پروگرام کے تحت مُلک ميں۵۰ انڈسٹريل زون بنانااور بڑی

انڈسٹريز لگانا، برآمدات ميں اضافہ کرنا اور روزگار فراہم کرنا
۱۷ سودی نظام کا خاتمہ کرنا


پيج کو لائک کريں تا کہ ہم اپکو اپڈيٹ کرتے رہيں


پورے پاکستان سے صوبائ صدور اور ضلعی صدور

کے لئے اپنے کوائف ہميں بھيجيں ہماری ٹيم شارٹ لسٹڈ اُميدواروں سے

رابطہ کرے گی

02/10/2023

ہميں فيصلہ کرنا ہوگا کہ کيا دوبارہ وہی لوگ الگ الگ پارٹی بنا کر پھِر سے

ہم پر مُسلّط ہونے ہيں يا ہم نے خود آگے بڑھنا ہے اور اپنے ايوانوں ميں

اپنے قابلُ نوجوان جو ڈگرياں لے کر در بدر کی ٹھوکريں کھا رہے ہيں اُنکو

اِن ايوانوں ميں بھيجنا ہے تا کہ عوام کے مسئلے حل کر سکيں اور يہی

اصل تبديلی ہوگی جب ہم اِس خاموشی کے بُت کو تھوڑ کر آگے بڑھيں

اور اپنے ٖٓاپکو اِس سسٹم سے آزاد کريں اور اِسی مقصد کے لئے ہم نے

اِس نئی پارٹی کو بنانے کا فيصلہ کيا ہے اور اِس پر پچھلے تين سالوں سے کام جاری تھا جس ميں کوئ ليڈر نہی ہوگا کوئ

اشرافيہ نہی ہوگا عام پاکستانی کسان مزدور مڈل کلاس لوگ ہونگے جو پورے پاکستان سے اِک مٹھی بن کر اپنے

نوجوانوں کو اقتدار کے ايوانوں ميں بھيج کر اِس ملک کی تقدير بدلنگيں اور

اِسکے لئے پورے پاکستان سے نوجوانوں کی ضرورت ہے جب مرد خواتين

لڑکے لڑکياں بزرگ جوان سب اس انقلاب ميں ہمارے ساتھ کھڑے

ہوں ٓاپ ہمُ سے رابطہ کرسکتے ہيں اور اپنے اپنے علاقے سے اِس تحريک

ميں اپنا حصہ ڈال سکتے ہيں
پہلے مرحلے ميں پورے پاکستان سے صوبائ سطح ضلعی سطح پر اُميدوار درکار ہيں

ہمُ وعدہ کرتے ہيں کہ اس تحريک ميں کسی بھی ليول پر کوئُ سياستدان شامل

نہی ہوگا اور ٹکٹ صرف نوجوان ڈگری ہولڈرز لڑکے لڑکيوں کو
پر ملنگيں (NTC TEST system )

اللّہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو آمين

رجسٹريشن کے لئے اپنی ڈٹيلز سينڈ کريں ٓاپ سے جلد ہماری ٹيم رابطہ کريگی

شکريہ

02/10/2023

How will the revolution come about? Today, everyone is thinking about how we can change this system. But how can we do it?

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamabad