08/02/2023
پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار این اے 54 راجہ عمران اشرف صاحب نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے اس موقع پر پی ایس ایف راولپنڈی ڈویژن کے سینئر نائب صدر نومی عباسی پی ایس ایف اسلام آباد سٹی کے صدر رانا سلمان اور جنرل سیکرٹری پی ایس ایف اسلام آباد سٹی عبداللہ عباسی طیب خان مروت وقار گل رضی عباسی ارسلان ستی اور پی وائی او راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری عمر خان ملک تجمل آف گولڑہ اور ان کی پوری ٹیم بھی موجود تھی جئے بھٹو

07/02/2023