06/07/2023
نکلو حرمت دین کی خاطر
۷ جولائی بعد از نماز جمعہ
Awarness about khan's vision
06/07/2023
نکلو حرمت دین کی خاطر
۷ جولائی بعد از نماز جمعہ
ریاست پاکستان میں حکومت کی جانب سے پولیس کے ذریعے فسطائیت اور بربریت کی انتہا
گھر میں فوتگی کا بھی احساس نہ کیا
جرم بس یہ کہ مریم نواز کے خلاف پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر ہیں
گوجرانوالہ پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر PP63 لالا اسد اللہ پاپا کے گھر ریاستی محافظوں نے چادر چاردیواری کیا فوتگی کا بھی خیال نا کیا اور گھر میں غیر قانونی کارروائی کر کے گھر سے سارا سامان لوٹ کر لے گئے اور جو نہ لے جا سکے
اسے توڑ دیا۔
پی ٹی آئی چھوڑنے کا دباؤ مگر ہر صورت پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ ہیں
~لالا اسد اللہ پاپا پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر PP63
PakistanUnderFascism
اسٹیبلشمنٹ کے پاس تحریک انصاف سے مذاکرات کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے
~تجزیہ نگار ہارون رشید🔥
حکمران ایماندار دیانتدار ہوں
تو ریگستانوں کو بھی آباد کر لیتے ہیں
جہاں بھٹو زندہ ہے اُدھر کے حالات دیکھو
جہاں مجیب الرحمان انتقال کر گیا
اُدھر کے حالات دیکھو
ایک وقت تھا
جب میں keypad warrior تھا
پھر مجھے well informed youth کے خطاب سے نوازا گیا
پھر مجھ پر ill informed کا ٹھپہ لگا دیا گیا
پھر میں یوتھیا بن گیا
اور اب مجھے شر پسند کہا جاتا ہے 🙄
دیکھتے ہی دیکھتے میں کیا سے کیا ہو گیا😏
بس ایک بار الیکشن ہونے دو سب پتہ چل جائے گا
الیکشن کی تاریخ کا انتظار ہے
خدا کی قسم
مرشد عمران احمد خان نیازی کا ووٹ لوگ گلے میں تعویز کی طرح ڈال کر گھوم رہے ہیں 🇧🇫✍
قوم سب کچھ دیکھ رہی ہے سمجھ رہی ہے
اور جان چکی ہے
ان شا اللہ طلوع سحر ہونے میں دیر نہیں لگے گی عمران خان اب پاکستانیوں کا صرف لیڈر نہیں بلکہ جان ہے
پاکستان میں پی ٹی آئی میں ہونا
انڈیا میں مسلمان ہونے سے بڑا جرم ہے 😏😌
More than 300 young Pakistanis just died off the greek coast. 300 families destroyed. 300 mothers lost their young sons. They were people running from their circumstances in search of a better life.
Lekin na e kisi ki ankhon me camera k samnay pani aye ga, na e media pe roz iska zikar hoga. Na e kisi ki nationalism jaagay gi.
Even people of Greece are protesting in large numbers demanding accountability for the murderers of refugees.
We are a dead nation!
جس کو اللہ کی مدد حاصل ہو
اس کا یہ دنیا کے فرعون کچھ نہیں بگاڑ سکتے
اللہ نے ہمیشہ حق کو سرخرو کیا ہے
اور اس بار بھی جیت حق کی ہی ہو گی
ان شا اللہ
عمران خان زندہ باد 💕
Imran Khan had been given an ultimatum to leave Pakistan before Eid, or else they will put him in jail for at least 10 years.
In response, he expressed his determination to remain in Pakistan, stating,
"I would rather die here."
Imran Khan has already written his name in the history with Golden words.
The damage has been done to Mafia's who are looting & destroying our beloved Pakistan.
Imran Khan is going to remain hero in the history till last.
I'm happy for him.
He has fulfill his promises to Pakistan.
And the One last thing is "He made Allah(swt) so happy standing right there for poor people of Pakistan.