Adv Shamsa Kayani-PTI

Adv Shamsa Kayani-PTI Lawyer,humanitarian.politics

02/10/2026

‏خان صاحب کے علاج کے معاملے میں سپریم کورٹ کا آرڈر نافذ ہونا چاہیے، طبی ٹیسٹ شفا انٹرنیشنل میں ہی ہوں خان صاحب کے مقدمات کوالتوا کا شکار کیا جا رہا ہے، اس لیے عدلیہ کو مکمل طور پر آزاد چھوڑنا ضروری ہے تاکہ منصفانہ فیصلے سامنے آ سکیں۔Pakistan Tehreek-e-Insaf

02/10/2026

‏“آرٹیکل 16 اور آرٹیکل 17 شہریوں کو پرامن اجتماع اور سیاسی جماعت بنانے، اس میں شامل ہونے اور سیاسی سرگرمی میں حصہ لینے کا آئینی حق دیتے ہیں۔ یہ کسی حکومت کی عطا نہیں، یہ عوام کا آئینی حق ہے انتشار کی نیت تو حکومت کی ہے جنہوںُ نے کنٹینر لگا کہ شہر بند کر دیا

02/10/2026

ایمرجنسی اور گورنرراج غیر معمولی آئینی اقدامات ہیں اس کے لیے محض سیاسی اختلاف کافی نہیں بلکہ آئین میں بیان کردہ مخصوص حالات اور مقررہ آئینی طریقۂ کار کا پورا ہونا ضروری ہے ۔جب بھی گورنر راج لگا اس کو عدالتوں نے بعد ازاں غیر قانونی قرار دیاPakistan Tehreek-e-InsafShamsa Kayani@

20/09/2026
Imran KhanAleema Khanum OfficialMinistry of Human Rights
20/09/2026

Imran KhanAleema Khanum OfficialMinistry of Human Rights

‏یہ محض گرفتاریا ں مقدمات نہیں؛ یہ تو بے شمار گھروں کے چراغ بجھانے کی کوشش ،خاندانوں کے بکھرنے اور زندگیوں کے زخم خوردہ ...
12/09/2026

‏یہ محض گرفتاریا ں مقدمات نہیں؛ یہ تو بے شمار گھروں کے چراغ بجھانے کی کوشش ،خاندانوں کے بکھرنے اور زندگیوں کے زخم خوردہ ہو جانے کی داستان ہےہر گرفتاری کے پیچھے ایک اجڑا ہوا آنگن ہےہر مقدمے کے پیچھے ایک بے چین خاندان اور ہر ظلم کے پیچھے ایک دھڑکتا ہوا دل۔⁦‪
شمسہ جبین کیانی
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ⁦‪Pakistan Tehreek-e-InsafShamsa KayaniImran KhanSalman Akram RajaMinistry of Human Rights

Pakistan Tehreek-e-InsafShamsa Kayani
11/09/2026

Pakistan Tehreek-e-InsafShamsa Kayani

11 ستمبر — یومِ وفاتِ قائداعظم محمد علی جناحؒوہ عظیم رہنما جنہوں نے ہمیں ایک آزاد وطن دیا، مگر ساتھ ہی ایک واضح اصول بھی...
11/09/2026

11 ستمبر — یومِ وفاتِ قائداعظم محمد علی جناحؒ
وہ عظیم رہنما جنہوں نے ہمیں ایک آزاد وطن دیا، مگر ساتھ ہی ایک واضح اصول بھی دیا: ایمان، اتحاد اور تنظیم۔
آج ضرورت ہے کہ ہم قائداعظمؒ کے خواب کے پاکستان کو آئین، قانون، انصاف اور مساوات کی بنیاد پر مضبوط کریں۔
قائداعظمؒ کو خراجِ عقیدت کا بہترین طریقہ یہی ہے کہ ہم پاکستان کو وہی پاکستان بنانے کی جدوجہد کریں جس کا خواب انہوں نے دیکھا تھا۔

اللہ تعالیٰ قائداعظمؒ کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔

01/09/2026

اسلام آباد کے سیکٹر D-12 مرکز میں سٹی سینٹر، میگا مارٹ اور شاہ جی فوڈز سیلابی پانی میں ڈوب گئے۔ بیسمنٹ میں 10 سے 15 فٹ تک پانی کھڑا ہے۔ عوام کا سرمایہ، گاڑیاں، کاروبار اور املاک پانی میں بہہ رہے ہیں۔لیکن نہ انتظامیہ، نہ حکومت، نہ وزیراعظم، نہ کوئی ذمہ دار افسر-یہ صرف بارش نہیں، انتظامی نااہلی کا سیلاب ہے۔
اگر ملک کے دارالحکومت میں عوام کا یہ حال ہے، جہاں ہر ادارہ موجود ہونے کا دعویٰ کرتا ہے، تو پھر ذرا تصور کیجیے کہ باقی علاقوں میں عوام کس حال میں ہوں گے۔
عوام ڈوب گئی، کاروبار ڈوب گئے، گاڑیاں ڈوب گئیں، گھر ڈوب گئے
بس حکومت کی بے حسی نہیں ڈوبی۔Pakistan Tehreek-e-InsafShamsa KayaniImran Khan

The world is talking about Imran Khan,not merely because he was a legendary cricketer, not merely because he became the ...
30/08/2026

The world is talking about Imran Khan,not merely because he was a legendary cricketer, not merely because he became the Prime Minister of Pakistan, and not merely because he built hospitals and institutions for the poor. The world is talking because his life has become a story of extraordinary achievement, service, political struggle and incarceration. From leading Pakistan to its greatest cricketing triumph in 1992, to building Shaukat Khanum for those who could not afford cancer treatment, to entering politics in pursuit of justice and accountability, his journey has touched millions. Today even from behind prison walls, his name continues to command international attention. His story is no longer just Pakistan’s story,it has become a global conversation about leadership, justice, human dignity and the price a leader can pay for standing by his convictions.Imran KhanPakistan Tehreek-e-Insaf

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Shamsa Kayani-PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share