Imran Khan official

Imran Khan official

Share

Ex Prime Minister of Pakistan Imran Khan The Great leader of Pakistan

03/07/2025

Imran Khan
حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے کمی کا ریلیف ختم کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال وزیر اعظم نے 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ بجلی سستی کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ریلیف ختم ہونے کے بعد آج سے میٹر گزشتہ سال کی گرمیوں والی قیمت پر چلے گا۔

03/07/2025

Imran Khan
ماں، ھم غریب ھیں ھماری کوئی مدد نہیں کریگا،
کل آخری دن ہے بل نہ جمع کروایا تو وہ مجھے بھی پکڑ لینگے،
بجلی کے بل سے دلبرداشتہ اکلوتے بیٹے نے خودکشی کر لی،

14/10/2024

Today the best photo ⚡❤‍🩹













Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤




iew


Today the best ⚡❤‍🩹













Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤



14/10/2024

‏📍 ڈی چوک اسلام آباد
🗓 15 اکتوبر 2024

30/09/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

30/09/2024

Qazi ESA faiz ke Liya special Donat

30/09/2024
24/09/2024

ناحق قید کے 17 ماہ۔۔۔

‏یہ وہ محب وطن پاکستانی ہیں جو حقیقی آزادی کی جہاد کے مجاہدین ہیں،

‏پاکستان کا سلام ہے انہیں، قوم کا سلام ہے انہیں!

‏ظلم اور ظالم دونوں ایک دن مٹ جاتا ہے، جب کہ قومی ہیروز تاریخ میں امر ہو جاتے ہیں!

‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩

15/04/2024

مایوس ہونا یا تھک جانا آپشن ہی نہیں، انشاءاللہ ایک بار پھر تاریخ دہرانی ہے اور مافیا کو عبرت ناک شکست سے دوچار کرنا ہے۔

12/04/2024

بات تو سچ ہے پر بات ہے رسوائی کی!


12/04/2024

‏چھ ججز کو دھمکیاں :جسٹس اطہر من اللہ کا اضافی نوٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا خط ظاہر کرتا ہے وہ ہر متعلقہ فورم پر معاملہ اٹھاتے رہے، معاملے کی سنجیدگی کے باوجود ادارے نے ردعمل نہیں دیا،

چھ ججز نے وہی کیا جو ہر جج حلف کیمطابق کرنے کا پابند ہے،

کبھی کسی کا احتساب نہیں ہوا جس کی وجہ سے بگاڑ بدترین شکل اختیار کرچکا ہے،

ملک کی اعلی ترین عدالت کے جج ہونے کی حیثیت سے ہم طاقت کے اس ناجائز استعمال کو نظرانداز نہیں کر سکتے جس کا اثر انسانی بنیادی حقوق اور آزادی پر پڑتا ہے۔ حقیقت ہم سب جانتے ہیں لیکن لاعلمی کا بہانہ کرتے ہیں۔

چھ ججز نے ایک بہت اہم سوال اٹھایا ہے کہ کیا یہ حکومت کی مستقل پالیسی ہے کہ انٹیلیجنس ایجنسی کے لوگ جو حکومت کے تابع ہیں، وہ ججز کو ہراساں کریں اور ان کو بلیک میل کر کے اپنی مرضی کے فیصلے لکھوانے کے لئے عدالتی کاروائی میں مداخلت کریں۔

شہریوں کے بنیادی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی اور انفرادی آزادیوں اور حقوق کے تحفظ میں عدالتوں کی ناکامی ادارے پر عوام کے اعتماد کو بری طرح مجروح کرتی ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Bani Gala
Islamabad