Hafiz Asad Choudhary

Website Contact the organization

Hafiz Asad Choudhary Content Creator--Anchor-Social Worker-Podcaster
میرےابوجی میرےہیروہیں 💕

14/10/2026

طلبہ تنظیموں کا طلبہ حقوق کے لیے اہم کردار
گرفتاریاں ، پابندِ سلاسل ! شفاف سیاست اور سٹوڈینٹ یونین

13/10/2026

ہم نے دعائیں کی کہ جماعت اسلامی الیکشن جیت جائے۔
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے ساتھ پاکستان کا پرچم بھی لہرا رہا ہے۔

12/10/2026

آٹھویں جماعت میں جمعیت میں شامل ہوا !
جوانی سے بڑھاپے تک زندگی جماعت اسلامی کی امانت ہے۔

10/10/2026

لائبہ نے خودکشی کر لی ! اسلام آباد یونیورسٹی میں دل دہلا دینے والا واقعہ
والد دودھ بیچتا ہے ماں نے زیورات گروی رکھے ، عمر بھر کی جمع پونجھی سے خریدا پلاٹ بیچا۔۔72 لاکھ کا فراڈ لڑکی کی جان لے گیا۔

09/10/2026

ایمان کا آزمائش سے گہرا تعلق ہے ! مثالی لیڈر وہی جو ورکر کے ساتھ کھڑا ہو۔

08/10/2026

فارم 47 کی جعلی حکومت خوش ہے IMF کے تمام اہداف پورےکیے ہیں 😭

07/10/2026

حافظ نعیم الرحمن اسٹیج ،سراج الحق کارکنان کے ساتھ بیٹھے ہوتے ہیں !
مثالی کارکن کی عمدہ مثال ! سمع و اطاعت کس کو کہتے ہیں؟

06/10/2026

لندن سے آتے ہیں لوٹتے ہیں واپس چلے جاتے ہیں۔
قوم عوام کے حقوق کی جنگ لڑنے والی قیادت کو پہنچانے !

03/10/2026

گورے انگریز چلے گئے اور کالے انگریز چھوڑ گئے ! یہ مسلط ٹولہ اورنظام گوروں کی پیداوار ہے ؟

02/10/2026

مغرب بڑی خاموشی سے ہمارے گھروں تک گھس گیاہے ؟ آزادی ۔۔ ہماری نسلوں کے ساتھ کھیلا جا رہاہے۔
ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان شیخ عثمان فاروق ایڈووکیٹ نے وہ سچ بتایا جس سے نوجوانو کی اکثریت نا واقف ہے۔

Address

I 8 Markaz
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Asad Choudhary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hafiz Asad Choudhary:

Shortcuts

Share

Category