18/03/2026
Congratulations To Dr Ajay Soran Singh PTI Former President IMW Malakand region for new Appointment at Central Cabinet of IMW❤️
ضلع بونیر کے قابل فخر فرزند , انجہانی سورن سنگھ کا بیٹا ڈاکٹر اجے سعرن سنگھ تحریک انصاف اقلیتی ونگ کے مرکزی کابینہ کا رکن منتخب ہونے پر دلی مبارکباد..
لال چند مالهی کا شکریہ
شکریہ سینیٹر گوردیپ سنگھ کا کہ انہوں نے ڈاکٹر سردار اجے سورن سنگھ کو انصاف اقلیتی ونگ مرکزی کابینہ کا ممبر منتخب کر دیا ۔اس سے پہلے وہ ڈسٹرکٹ بونیئر کے صدر رہ چکے ہے اس کے بعد چار سال تک انصاف اقلیتی ونگ مالاکنڈ ریجن کے صدر رہ چکے ہیں ان کی پارٹی کیلئے اعلی تنظیمی خدمات اور عوامی خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کو انصاف اقلیتی ونگ پاکستان کی مرکزی کابینہ کا ممبر بنا دیا گیا ہے بہت بہت شکریہ پاکستان تحریک انصاف بونیر کو اور مالاکنڈ ریجن کو عزت دینے کے لیے
27/02/2026
اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کیسز کے موقع پر سینیٹر زیشان خانزادہ پارٹی قائدین کے ساتھ ۔
18/02/2026
*سینیٹر گوردیپ سنگھ کی کل بروز جمعرات چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان سے اڈیالا جیل میں ملاقات متوقع ہے۔*
اس سلسلے میں ملاقات کرنے والوں کی فہرست سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو باقاعدہ طور پر ارسال کر دی گئی ہے.
21/12/2025
Thanks Gohar Ali Khan.
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان سے آج KPK ہاؤس میں سینیٹر گردیپ سنگھ کے قیادت میں سکھ کمیونٹی کے وفد نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں مختلف پارٹی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی ۔
23/11/2025
صوبائی صدر جنید اکبر خان کے ھدایت پر رکن قومی اسمبلی سلیم الرحمن خان، سابقہ وزیر فضل حکیم خان یوسفزئی ،ایم پی اے ایڈوکیٹ اختر خان کی قیادت میں مینگورہ میں تحریک انصاف کے ورکرز جس میں مركزی اقلیتی رہنما سردار اجے سورن سنگھ و دیگر کارکنان نے اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی بہنوں، کارکنان، وکلاء اور اراکینِ اسمبلی کے ساتھ ہونے والی فسطائیت کی شدید مذمت اور 26 ویں اور 27ویں غیر آئینی ترمیم کے خلاف احتجاج۔
Fazal Hakeem Peter Gill Junaid Akbar Khan Lal Malhi Senator Aon Abbas Buppi Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa