Shir ullah khan Pti

Shir ullah khan Pti

Share

like this page

03/10/2025

پاکستانی حکمران اس لعنتی خبیث کے پاٶن پکڑ کر اور امن کے نوبل انعام کے گیت گاتے دیکہائی دی رہے ہیں۔ چلو بھر پانی میں ڈوب کر مرنا چاہے ۔

02/10/2025

بریکینگ نیوز😥
اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلہ کو حراست میں لے لیا لیکن سنیٹر مشتاق احمد خان کے گرفتاری کا صحیح معلومات نہیں اللہ سے دعا ہے کہ اللہ اسے حفظ اور آمان میں رکھے آمین 😥

۔
۔
۔
۔ #گلوبل #صمود #فلوٹیلہ #کوتحفظ #دو

01/10/2025
01/10/2025

اقتدار کی خاطر قبلۂ اول کے دشمنوں کے ہاتھ مضبوط کرنے والے یاد رکھیں! تاریخ اور امت مسلمہ کبھی معاف نہیں کرے گی۔ سوال یہ ہے کہ آپ نے ایمان، غیرت اور پاکستان کے مستقبل کا سودا کس قیمت پر کیا؟

22/04/2023

میری طرف سے تمام امت مسلیمہ کو عید الفطرمبارک ہو

27/03/2023

کبھی فروٹ کا بائیکاٹ کبھی گوشت کا بائیکاٹ ایک دفعہ کرپٹ نظام کا بائیکاٹ کر کے دیکھو سب ٹھیک ہو جائے گا 🤔

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Islamabad