چادر کی عزت کرتا ہوں اور پردے کو مانتا ہوں،
ہر پردہ پردہ نہیں ہوتا اتنا میں بھی جانتا ہوں،
# Shaheer
S - M writes
I love potery and writes because of my father is a gud writer so I will start page to share that ��
پھر تم تو اپنی جان ہو تمہارے تو کیا تمہارے دوستوں کے بھی نخرے اٹھائے گئے :-)
یہ اہتمام اور کسی کے لیے نہیں تمہارے نام کے طعنےہم پر ہی آئے گئے :-)
# Shaheer
تم نہ سہی تمہاری یاد ہی سہی،
تمہاری شکل کی بکری خرید لایا ہوں❤🌸
میں کل ملا کر بھی تمہارا ہی ہوں-"
پھر بھی بچ جاؤں تو تمہارا ہی ہوں-" ❤"
16/05/2020
مار ڈالے گا تیرا یہ جمال مجھے
چھوڑ ارتغرل کو اور آ سنبھال مجھے ❤
~ Owner Single eh 👀 Awr Members Mingle HO rhy 😒❤-
______میرا ہونا نہ ہونا-
بس ایک مزاق ٹہرہ.
Mention A Wid Zero 💕💫
زمانہ کہتا ہے بری دلکش ہیں آنکھیں میری
اُنہیں کیا معلوم بسا ان میں نشہ #چاۓ کا
❤❤❤❤❤❤❤❤
*زندگی کبھی آپ سے معذرت کرنے والی نہیں ہے اسے گٌزارنا سیکھیں۔*
❤❤❤❤❤❤❤❤
# S h e e r i
روک لیتی ہوں تو کہتا ہے کہ جانے دو مجھے
جانے دیتی ہوں تو کہتا ہے 'یہی چاہت تھی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
