23/01/2020
ہماری عظیم قائد شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بی بی بختاور بھٹو زرداری کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو۔
🎂🎂🎂🎂✌✌✌✌
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ppp Ajk, Political Party, Islamabad.
23/01/2020
ہماری عظیم قائد شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بی بی بختاور بھٹو زرداری کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو۔
🎂🎂🎂🎂✌✌✌✌
07/10/2019
Hon. Chairman presiding over the Standing Committee meeting on Human Rights at Parliament House.
@
06/10/2019
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی کی رہائش گاہ آمد
اسلام آباد: فرحت اللہ بابر، نیر بخاری اور مصطفی نواز کھوکھر ملاقات میں شریک
اسلام آباد: میاں افتخار حسین، امیر حیدر خان ہوتی، شاہی سید اور زاہد خان بھی ملاقات میں موجود
اسلام آباد: ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال اور حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک پر بات چیت
04/10/2019
.October (4).Former President of Pakistan and PPPP President Asif Ali Zardari and Mohtrma Adi Faryal Talpur appeared in NAB Court Pindi and BiBi Aseefa Bhutto Zardari BiBi Bakhtawar Bhutto Zardari were also Present
03/10/2019
لاڑکانہ: بندر روڈ اور پاکستان چوک پر بھی آصفہ بھٹو کا فقیدالمثال استقبال، پورا شہر سڑکوں پر آگیا
لاڑکانہ: آصفہ بھٹو کو دیکھ کر شہر زندہ ہے بی بی زندہ ہے کے نعروں سے گونج اٹھا
لاڑکانہ: سینکڑوں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر مشتمل ریلی میں پی ایس 11 میں پی پی امیدوار جمیل سومرو کے حق میں بھی نعرے
01/10/2019
Bibi Aseefa Bhutto Zardari at PPP Election Camp for PS 11city Larkana Candidate .
BBhuttoZardari
30/08/2019
کراچی(30 اگست 2019ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج پورے پاکستان سمیت سندھ بھر میں کشمیری بھائیوں کے ساتھ یوم یکجہتی بڑے جوش و خروش اور بھرپور جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ کشمیر کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کر کے ہم بھارت اور دنیا کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہم کشمیریوں کے ساتھ ہیں اور ہندوستان گذشتہ کئی روز سے کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر جو ظلم ڈھا رہا ہے ہم اسے دنیا کے سامنے بے نقاب کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کے عوام کی جدوجہد اور قربانیاں دنیا کیلئے لازوال مثال ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ انڈیا کشمیر کو کیا توڑے گا کشمیر کی جدوجہد آزادی انڈیا کے ٹکڑے ٹکڑے کر دے گی۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ کشمیری عوام کی قربانیوں سے دنیا کی کوئی طاقت انکاری نہیں کرسکتی۔ کشمیر کے مسئلے کا حل صرف اور صرف اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت ہی ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج پوری دنیا میں کشمیر کے مسئلے پر بات ہو رہی ہے اور پوری دنیا میں جگہ جگہ احتجاج اور مظاہرے ہو رہے ہیں۔ آج پورے ملک کی طرح صوبہ سندھ میں بھی 12 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک ٹریفک کے سگنل سرخ کردیئے گئے اور عوام کی بڑی تعداد نے ریلیاں نکال کر اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ملک گیر احتجاج کیا اور قومی اور کشمیری ترانے باآواز بلند پڑھے گئے اور مظلوم کشمیریوں کی آواز بن کر کشمیر کے حق میں واشگاف نعرے بلند کئے گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب کشمیری عوام اپنا حق خود ارادیت حاصل کریں گے۔
عبدالرشید چنا
میڈیاکنسلٹنٹ وزیراعلیٰ سندھ
30/08/2019
شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کی پمزاسپتال اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو
سیکیورٹی اہل کاروں نے میرے ساتھ ناروا سلوک کیا، والد سے ملنے کے لئے روکا گیا، خواتین پولیس اہل کاروں نے بھی مجھے والد سے ملنے سے روکا، میرے والد نے مجھے دیکھا، وہ اپنی وہیل چیئر سے اٹھے اور میرا ہاتھ تھاما، والد سے ملاقات کے دوران پولیس اہل کار متعدد بار آئے اور کہا کہ دفع ہوجاؤ، جب پولیس اہل کاروں نے مجھے جانے کو کہا تو میں نے عدالتی احکامات دکھاتے ہوئے انکار کیا، آصف زرداری سے ان کے وکلا اور خاندان کے افراد تک کو ملنے نہیں دیا جارہا
29/08/2019
بےنظیر کے روپ ایک بار پھر
پی ایس 11 لاڑکانہ دوبارہ انتخاب
آصفہ بھٹو زرداری کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ۔
نصرمن اللہ و فتح قریب