Allama Raja Nasir Abbas Jafri

Website Contact the organization

Allama Raja Nasir Abbas Jafri Official Page - Leader of the Opposition in the Senate of Pakistan. Senator Allama Raja Nasir Abbas Jafri (Chairman MWM Pakistan)

اسلام آبادقائد حزب اختلاف سینیٹ و چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ سے سیکرٹ...
25/10/2026

اسلام آباد
قائد حزب اختلاف سینیٹ و چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ سے سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ،سابق اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان و سیکرٹری سیاسیات ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کاظم میثم اور رکن گلگت بلتستان اسمبلی پاکستان تحریک انصاف سید سہیل شاہ کی ملاقات۔
ملاقات کے دوران ملکی اور گلگت بلتستان کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت اہم مسائل اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مجلس وحدت مسلمین پاکستان برادر مظاہر شگری بھی موجود تھے۔

23/10/2026

قائد حزب اختلاف سینیٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا سینیٹ اجلاس سے خطاب۔
23 اکتوبر بروز جمعہ 2026

22/10/2026

قائد حزب اختلاف سینیٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری دیگر اپوزیشن قائدین کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں

قائد حزب اختلاف سینیٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری دیگر اپوزیشن قائدین کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خ...
22/10/2026

قائد حزب اختلاف سینیٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری دیگر اپوزیشن قائدین کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں

20/10/2026

پشاور ہائی کورٹ میں دیگر قائدین اور وکلاء کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو۔

قائد حزب اختلاف سینیٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری تحریک تحفظ آئین پاکستان کے دیگر قائدین اور وکلاء کے ہمراہ پشاور ...
20/10/2026

قائد حزب اختلاف سینیٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری تحریک تحفظ آئین پاکستان کے دیگر قائدین اور وکلاء کے ہمراہ پشاور ہائی کورٹ میں گورنر راج کے خلاف سماعت ختم ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں

اظہارِ تعزیتچیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان و قائدِ حزبِ اختلاف سینیٹ، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سینئر صحافی...
20/10/2026

اظہارِ تعزیت
چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان و قائدِ حزبِ اختلاف سینیٹ، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سینئر صحافی و کالم نگار مظہر برلاس کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ان کے بھائی کے انتقال پر دلی تعزیت و افسوس کا اظہار کیا۔
انہوں نے مرحوم کی مغفرت، بلندیٔ درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ الہی آمین

19/10/2026

سینیٹ اجلاس سے خطاب۔
19 اکتوبر بروز پیر 2026

پشاور16 اکتوبر 2026چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان و قائد حزب اختلاف سینیٹ، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ...
17/10/2026

پشاور
16 اکتوبر 2026
چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان و قائد حزب اختلاف سینیٹ، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ کی ایک روزہ دورۂ پشاور کے موقع پر جامعہ شہید قائد آمد۔

اس موقع پر انہوں نے مقتل گاہِ شہید قائد،علامہ سید عارف حسین الحسینیؒ پر حاضری دی اور شہید قائد کی بلندیٔ درجات کے لیے دعا کی۔

بعد ازاں سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ نے اپنے استادِ محترم، بزرگ عالمِ دین و سابق سینیٹر علامہ سید جواد ہادی، دیگر علمائے کرام اور طلابِ کرام سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران ملکی و قومی معاملات سمیت مختلف اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر ان کے ہمراہ مرکزی سیکرٹری کردار سازی ڈاکٹر شبیر سعیدی بھی موجود تھے۔

17/10/2026

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے وفد کا باڑہ بازار کا دورہ،
قائد حزب اختلاف سینیٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا باڑہ کی عوام کے نام پیغام

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Raja Nasir Abbas Jafri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Allama Raja Nasir Abbas Jafri:

Shortcuts

Share