PMLN Digital Ajk

PMLN Digital Ajk

Share

Only PML-N can bring back Ajk on the track of development 🐅🐅

16/01/2026

آزاد جموں و کشمیر میں صحت کارڈ کی بحالی, وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا شکریہ!!

27/12/2025

27/12/2025

راجہ ثاقب مجید کی مسلم لیگ ن میں شاندار انٹری
🔥🔥🔥

26/12/2025

وزیراعلی مریم نواز کا قبضہ مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن زبردست اقدام ہے ، اس سے غریب کی داد رسی ہورہی تھی ، اصل مالکان کو انکی زمیں قبضہ مافیا کے چنگل سے آزاد کروا کر واپس مل رہی تھیں ، سینئر تجزیہ کار حسن نثار

25/12/2025

‏تیری جرأت کو سلام،
تیرے حوصلے کو دعا!
قائدِ محترم نواز شریف صاحب،
آپ کی سالگرہ پر دعا ہے کہ آپ ہمیشہ سلامت رہیں،
ہنستے مسکراتے رہیں اور اسی طرح پاکستان کی خدمت کرتے رہیں۔"

24/12/2025

‏میں آپ سے کہنا چاہتی ہوں: چاہے آپ کے پاس وسائل کم ہوں ،مالی وسائل نہ ہوں لیکن میں بطور ماں،آپ سے وعدہ کرتی ہوں کہ آپ کے خواب کبھی ٹوٹنے نہیں دوں گی۔وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف

22/12/2025

اگر کوئی ٹریفک پولیس اہلکار ای لائسنس قبول کرنے سے انکار کرتا ہے تو فوری طور پر شکایت کا اندراج کروائیں

22/12/2025

Welcome Back ♥️

22/12/2025

وزیراعظم پاکستان کل مظفرآباد کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔انتظامات مکمل کر لئیے گئے

22/12/2025

‏وزیراعظم کا انڈر 19 ایشیا کپ ٹورنامنٹ جیتنے پر فی کھلاڑی ایک کروڑ روپے کیش جبکہ سپورٹ اسٹاف کے لیے اپنی طرف سے 25 لاکھ روپے دینے کا بھی اعلان۔

22/12/2025

اسلام آباد
سابق وزیراعظم آزادکشمیر و مرکزی رہنما مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان سے ڈاکٹر نجیب نقی خان سردار فاروق احمد طاہر سردار طاہر انور چئیرمین ضلع کونسل سردار جاوید شریف سردار نوید صادق و دیگر کی ملاقات ضلع پونچھ سدھنوتی کی سیاسی صورتحال آمدہ الیکشن پر تبادلہ خیال

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamabad