15/04/2024
اعلان برائے داخلہ جامعہ قاسمیہ اسلام آباد سال1445ھ_2024
our moto to facilitate the people who can't afford our so called education system. we provide free school, hostel (free) and islamic education as well..
our children are our future.. #parhopakistan �
15/04/2024
اعلان برائے داخلہ جامعہ قاسمیہ اسلام آباد سال1445ھ_2024
27/11/2023
03/05/2023
Admission Open
18/11/2022
Alhamdulillah final Exam has been completed. (Session-1)
10/07/2022
Eid Mubarak❤
جامعہ مسجد الکوثر F. 7/4 میں عیدالاضحی کی نماز 6:30 پر ادا کی جائی گی۔ خطیب ہذا
حضرت مولانا عبدالکریم صاحب
السلام علیکم و رحمة الله وبركاته تمام اساتذہ کرام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان شاء اللہ تعالیٰ کل بروز سوموار سے تعلیمی سال کا آغاز ہو گا۔ افتتاحی تقریب کل دن 10:30 ہو گی۔تمام اساتذہ کرام کی شرکت ضروری ہے۔
از دفتر اہتمام جامعہ قاسمیہ و قاسمیہ ماڈل سکول
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ۔
تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سکول کے قدیم طلبہ کرام 21مئی بروز ہفتہ کو اپنی حاضری ہر صورت میں یقینی بنائیں لیٹ آنے کی صورت میں نیا ایڈمیشن کروانا ھوگا ۔ جدید طلبہ کرام کا 15مئی سے 22 مئی تک انٹری ٹیسٹ اور انٹرویو ھوگا ۔ انٹری ٹیسٹ اور انٹرویو کی ٹائمنگ صبح 8 بجے سے 12 بجے تک ھے اور کامیاب طلبہ کرام کا اعلان 22 مئی کو ظہر 3بجے تک کردیا جائے گا۔ ایڈمن قاسمیہ ماڈل سکول
17/05/2022
Important announcement !!
اہم اعلان !!
Admission open
Classes
2nd,3rd 4th,5th 6th,7th 8th , 9th ,10th
Contact: 03255237372, 03310096993
15/05/2022
داخلے جاری ہیں۔
جماعت: دوئم تا دہم
قاسمیہ ماڈل سکول F. 7/4 اسلام آباد رابطہ نمبر 03135664762
03310096993
| Monday | 05:00 - 14:01 |
| Tuesday | 05:00 - 14:00 |
| Wednesday | 05:00 - 14:00 |
| Thursday | 05:00 - 14:00 |
| Saturday | 05:00 - 14:00 |
| Sunday | 05:00 - 14:00 |