#مریدکے
#سانحہ #تحریک #لیبک
سنا ہے ریاست جو ماں ہوتی ہے | وہ اپنے لوگوں پر اتنا ظلم نہیں کرتی
مریدکے تحریک لیبک پارٹی پر سٹیٹ فائرنگ | کئی ہلاکتے | ظلم کی انتہا
|اب تک باخبر ذرائع کے مطابق 200 سے زاہد اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں | اور کئی زخمی ہیں | اور کئی بے بے یاروں مدد روڈ پر بڑے ہوئے ہیں | سربراہ تحریک لیبک سعد حسین رضوی شدید زخمی ہے |
Chaudhry Imran Bajwa
Chaudhry Imran Bajwa official
پاکستان تحریک انصاف پارٹی
آج کا پاکستان
Chaudhry Imran Bajwa official
12/10/2025
https://youtube.com/shorts/1UipjJQDk4Q?si=iJ6PtmVT9u5KdJnI
خادم رضوی کے ہونہار بیٹے سعد رضوی کے کمرے کی تلاشی... ماشاءاللہ مال پانی تو کافی بنایا ہوا ہے #pti Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.
آج کا پاکستان
Chaudhry Imran Bajwa official
ستم ظریفی کا یہ عالم ہے ،جب پی ٹی آئی کی لیڈرشپ ، ورکرز , خواتین اور ان کی چادر اور چار دیواری کی عزت کو پامال کیا جارہا تھا اس وقت یہ موصوف کیدھر تھے آج ان پر مشکل پڑی ہے تو سب کو نکلے کا کہا رہے ہیں ، آخر کب تک ہم ذات پات علاقائی ،رنگ نسل ، مذہبی سیاسی فرقوں میں بٹے رہے گے ، جب ہم سب پاکستانی ہیں ہمارا مرنا جینا ساتھ ہے ، پھر ہم ایک قوم کیوں نہیں بن سکتے ، کیا اسی طرح بھیڑ بکریاں کی طرح استعمال ہوتے رہے گے، ان کی نسل در نسل ابن غلام تر غلامی کی زندگی گزارتے رہے گے پی ٹی آئی پر ظلم ہورہا تھا آپ بھیگی بلی بن کر خاموشی سے بیٹھے رہے پی ٹی آئی نے کئی لاشیں آٹھئی ہیں ، اب پر بیتی تو آپ کو درد محسوس ہوا ، یاد رکھو سب سے پہلے ہم مسلمان ہے پھر پاکستانی ہے اور پھر ہماری کوئی جماعت یا پارٹی ہے ,اس لیے ہمارا سب سے پہلا فریضہ اپنے مسلمان پاکستانیوں بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہونا ،جو کے آپ مشکل وقت میں کھڑے نہیں ہوے مگر ہم آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں قدم بڑھے
#ظلم کے خلاف ڈٹ جاؤں
Chaudhry Imran Bajwa official
06/10/2025
I got 1 reaction and 1 reply on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉
In Sha ALLAH " coming back Soon ゚
I gained 5,221 followers, created 32 posts and received 20 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
46000
