29/11/2019
عالمِ عشق سے اس ہجر میں لایا ہوا ہوں
آخری اشک ہوں اور آنکھ میں آیا ہوا ہوں
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haqiqt, Library, Islamabad.
29/11/2019
عالمِ عشق سے اس ہجر میں لایا ہوا ہوں
آخری اشک ہوں اور آنکھ میں آیا ہوا ہوں
24/11/2019
پہلی بات تو گاؤں اتنا پیارا ہے
اوپر سے تم اس کے رہنے والے ہو!!!
25/09/2019
واپس آنکھوں میں رکھ لئے آنسو
اب یہ سِکے ____ وہاں نہیں چلتے
18/09/2019
لوگ شوقیہ الجھ پڑھتے ،_____ہیں مجھ سے ۔۔!
اس قدر دلچسپ مسئلہ _____ہوں میں ۔۔۔!
16/09/2019
نگری نگری لاکھوں دوارے، ہر دوارے پر لاکھ سخی
لیکن جب ہم بھول چکے ہیں دامن کا پھیلانا ہُو
16/09/2019
تجھے اجاڑ کے ترس نہیں آیا
لوگ میری داستاں سن کر روتے ہیں
13/09/2019
“ Be kind, for whenever kindness becomes part of something, it beautifies it. ...