Tariq Rahim

Tariq Rahim

Share

صرف ایکٹیو انصافین کیلئے یہی ائ ڈی بنائ ہے
انصافین کو مینشن کریں
پروموٹ کرنے میں مدد کریں

17/03/2026

‏سینٹ چئیرمین سمیت تین صوبوں میں صرف ججوں کے لیے ایک ارب سے زائد کی گاڑیاں خریدی جارہی ہیں جہاں پٹرول دنیا میں سب سے مہنگا ہے

17/03/2026

‏پاکستانیوں بھول تو نہیں گئے عمران خان کا شفا ہسپتال سے علاج ہونا بہت ضروری ہے
بھرپور اواز اٹھاؤ

17/03/2026

جہاں بھی ٹاوٹس اور آلہ کار پی ٹی آئی کے اندر دیکھو تو انکی کھل کر مخالفت کرو ،خاص کر انکا جنہوں نے مشکل وقت میں خان کو چھوڑا—

17/03/2026

خان کی رہائی کیلے قومی و صوبائی اسمبلیوں و سینٹ سے پی ٹی آئی کو مستعفی ہونا ہوگا
اور احتجاج و روڈوں کا رخ کرنا ہوگا

17/03/2026

مزاحمت ہی عمران خان کو رہا کرواسکتی ہے
مفاہمت سے سیٹوں پر بھیٹے عناصر صرف اپنے مفادات حاصل کرسکتے ہے

16/03/2026

‏بڑی خبر
جمائمہ خان نے عمران خان سے قاسم اور سلیمان خان کی ملاقات کے لیے حکومت پاکستان سے ویزہ جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا

Photos from Tariq Rahim's post 16/03/2026

عدالت نے مریم نواز اور نواز شریف کے خلاف چودھری شوگر م۔لز انکوائری بند کرنے کی حتمی منظوری دے دی

18/01/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Islamabad
Islamabad
44000