سینٹ چئیرمین سمیت تین صوبوں میں صرف ججوں کے لیے ایک ارب سے زائد کی گاڑیاں خریدی جارہی ہیں جہاں پٹرول دنیا میں سب سے مہنگا ہے
Tariq Rahim
صرف ایکٹیو انصافین کیلئے یہی ائ ڈی بنائ ہے
انصافین کو مینشن کریں
پروموٹ کرنے میں مدد کریں
پاکستانیوں بھول تو نہیں گئے عمران خان کا شفا ہسپتال سے علاج ہونا بہت ضروری ہے
بھرپور اواز اٹھاؤ
جہاں بھی ٹاوٹس اور آلہ کار پی ٹی آئی کے اندر دیکھو تو انکی کھل کر مخالفت کرو ،خاص کر انکا جنہوں نے مشکل وقت میں خان کو چھوڑا—
خان کی رہائی کیلے قومی و صوبائی اسمبلیوں و سینٹ سے پی ٹی آئی کو مستعفی ہونا ہوگا
اور احتجاج و روڈوں کا رخ کرنا ہوگا
مزاحمت ہی عمران خان کو رہا کرواسکتی ہے
مفاہمت سے سیٹوں پر بھیٹے عناصر صرف اپنے مفادات حاصل کرسکتے ہے
بڑی خبر
جمائمہ خان نے عمران خان سے قاسم اور سلیمان خان کی ملاقات کے لیے حکومت پاکستان سے ویزہ جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا
16/03/2026
عدالت نے مریم نواز اور نواز شریف کے خلاف چودھری شوگر م۔لز انکوائری بند کرنے کی حتمی منظوری دے دی
18/01/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
44000
