Insaf Labour Wing AJK

Insaf Labour Wing AJK

Share

This is the official page of Pakistan Tehreek-e-Insaf Labour Wing Azad Jammu & Kashmir.

22/11/2025

کراچی، سندھ نے آئین کی ۲۷ویں ترمیم کو مسترد کر دیا ہے۔ یہ پاکستانیوں کی آزادی پر حملہ ہے۔

- غیر قانونی اور غیر اسلامی ترامیم کو ہم نہیں مانتے۔

پاکستانی عوام کو کسی ظالم کے لیے استثنا قبول نہیں، قانون سب کے لیے برابر ہے!

21/11/2025

یہ سب کچھ ایک ذہنی مریض کی سرپرستی میں ہو رہا ہے، جسے نہ عوام سے ہمدردی ہے، نہ اس ملک سے-
اس مریض نے ملک میں کرپشن کا بازار گرم ہونے کے باوجود کچھ بھی نہیں کیا-

21/11/2025

سب سے افضل جہاد، ظالم کے سامنے ڈٹ جانا ہے۔

۲۷ویں ترمیم قرآن کی تعلیمات کے منافی ہے۔ جمعہ کو یومِ سیاہ منایا جائے گا اور تحریک کا آغاز ہوگا۔
-محمود خان اچکزئی

آمریت مردہ باد
جمہوریت زندہ باد

21/11/2025

ضمنی الیکشن کے سلسلے میں حلقہ NA-129 سمن آباد میں ڈور ٹو ڈور مہم۔

پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے نامزد امیدوار چوہدری ارسلان احمد ہے جن کا انتخابی نشان گیزر ہے

آپ تمام اہلِ حلقہ سے گزارش ہے کہ 23 نومبر 2025 کو گیزر کے نشان پر مہر لگا کر عمران خان اور چوہدری ارسلان احمد کو کامیاب بنائیں

21/11/2025

‏🧵Part 1/n

“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ایک ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ ملک میں اس وقت آئین و قانون کی نہیں، عاصم لاء کی حکمرانی ہے۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔”
- عمران خان


21/11/2025

وَمَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ أَنْصَارٍ

[البقرة: 270]

’’اور ظالموں کاکوئی مدد گارنہیں۔‘‘

21/11/2025

تیرا ہر ظلم یاد رکھا جائے گا۔۔!!

17/11/2025

*مورخہ 15 نومبر2025 بروز ہفتہ*
انصاف لیبر ونگ پنجاب ریجن کا ہنگامی طور پر ایک اہم اجلاس صدر انصاف لیبر ونگ پاکستان محترم رانا عبدالسمیع صاحب کی سرپرستی میں شالیمار ٹاؤن لاھور میں منعقد کیا گیا.
اس اجلاس میں صدر و جنرل سیکرٹری ریجن پنجاب اور لاھور کے تنظیمی عہدیداران نے شرکت کی.
صدر انصاف لیبر ونگ پاکستان محترم رانا عبدالسمیع صاحب نے چیئرمین پی ٹی آئ کی بےمثال قربانیوں کا ذکر کیا اور انصاف لیبر ونگ ریجن پنجاب کو تین ٹارگٹس دیے جن پر عمل کرکے پارٹی کو منظم و متحرک کر کے ہم اپنے عظیم لیڈر بانی پی ٹی آئ کو ناحق قید سے ازاد کروانے کا جذبہ و احساس اجاگر کیا.
ان تین نقاط پر اہم اجلاس میں شامل ہر عہدیدار نے کھل کر بلا جھجک اپنی راۓ کا اظہار کیا.
پہلا کام! ہر دوسرے ہفتے کسی نہ کسی ٹاؤن یا تحصیل میں ضلعی تنظیم کا اجلاس کا انعقاد کو یقینی بنانا.
دوسرا کام! ہر ہفتے میں ایک بار ہر ضلعی تنظیم زوم میٹنگ کرے گی.
جو عہدیدار مسلسل تین میٹنگز میں شرکت نہ کرے تو اس کی جگہ متبادل ذمہ دار کو نامزد کر جاۓ.
تیسرا کام!ہر ضلع ری آرگنائز کیا جاۓ جو عہدیدار لیبر میں تنظیمی طور پر متحرک نہیں اس کی جگہ دوسری تعیناتی کی جاۓ.
اس اجلاس میں ہ

17/11/2025

“یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں! آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے! یاد رکھیں آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے! قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔”
- عمران خان


16/11/2025

ستائیسویں 27 آئینی ترمیم، ریاست پاکستان کے لئے زہر قاتل!

14/08/2025

میر عتیق کو انصاف لیبر ونگ مظفرآباد کا ضلعی سوشل میڈیا ہیڈ مقرر کردیا گیا ہے۔

ہیڈ سوشل میڈیا ILW آزاد جموں وکشمیر محترم اشتیاق احمد قریشی کی مشاورت سے ہیڈ آف سوشل میڈیا آپریشنز انصاف لیبر ونگ آزاد جموں وکشمیر محترمہ نازیہ آفتاب نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Muzaffarabad
Islamabad