PML N Islamabad Ali pur

PML N Islamabad Ali pur

Share

Abid Saeed Satti

16/12/2024
16/12/2024

سانحہ آرمی پبلک سکول ایک ایسا زخم ہے جو دل کی گہرائیوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا، مگر ان معصوموں کی قربانی ہمیں ہر لمحے نئی توانائی دیتی ہے کہ ہم دہشتگردی کے خلاف اپنی لڑائی جاری رکھتے ہوئے ان کے خوابوں کو حقیقت بنائیں گے

01/08/2024

میری جناب ڈاکٹر طارق فضل چوہدری صاحب اور جناب خرم شہزاد نواز صاحب سے درخواست ہے کہ علی پور کے علاقے میں ریسکیو 1122 کا ایک مکمل سینٹر قائم کیا جائے یہاں پر 1122 ایمبولینس سروسز کی اشد ضرورت ہے
عابد سعید ستی

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Islamabad
44000