Expose Dirty Politics

Expose Dirty Politics

Share

Expose Corrupt politicians. They don't care about the rights of people. They only fool the public.

09/09/2023

یہ دونوں عوام کو کیا بے وقوف سمجھتے ہیں ایک کہتا ہے کہ نوے دن میں الیکشن ہونے چاہیے اور ایک کہتا ہے کہ الیکشن کمیشن خود تاریخ دے عوام کو بے وقوف بنانا بند کرو اور سندھ میں جو تباہی ہوئی ہے 2008 سے اور اب تک اس کا حصاب کتاب دو

09/09/2023

اس نمونے کو دیکھو یہ نمونہ اپ کہہ رہا ہے کہ الیکشن ائین کے مطابق ہونے چاہیے ارے اس کو کوئی سمجھاؤ کہ جو الیکشن کمیشن کے پاس اج اختیار اتا ہے وہ انہی نیں دیے ہیں نگران حکومت کے پاس اج جتنے بھی اختیارات ہیں انہی نے دیے ہیں اج یہ کہہ رہے ہیں کہ ٹائم پر الیکشن ہونا چاہیے. منافقت کی بھی ایک حد ہوتی ہے

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Islamabad