PMML F-11 Islamabad

PMML F-11 Islamabad Pakistan Markazi Muslim League

20/06/2026


وفاقی بجٹ کی آمد اور وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں پر اپنے جائز حقوق کے لیے نکلنے والے سرکاری ملازمین پر پولیس تشدد اور گرفت...
13/06/2026

وفاقی بجٹ کی آمد اور وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں پر اپنے جائز حقوق کے لیے نکلنے والے سرکاری ملازمین پر پولیس تشدد اور گرفتاریاں انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہیں۔ صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع اسلام آباد، انعام الرحمن کمبوہ نے اس صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پِستے ہوئے تنخواہ دار طبقے پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال حکومتی بے حسی اور معاشی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ مہنگائی کے اس ہوش ربا دور میں جب پچاس ہزار سے کم تنخواہ پر اکیلے انسان کا گزارا ممکن نہیں، وہاں بال بچوں کا پیٹ پالنے والے ملازمین سے بجٹ میں ریلیف کا وعدہ پورا کرنے کے بجائے انہیں حوالات میں بند کرنا ظلم کی انتہا ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر ماضی کے معاہدے کی تمام شقوں پر عمل درآمد یقینی بنائے، تمام ایڈہاک الاؤنسز کو بنیادی تنخواہ میں ضم کرے اور کم از کم اجرت پچاس ہزار روپے مقرر کر کے ملازمین کو معاشی سانس لینے کا موقع دے۔ پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے؛ لہٰذا تمام گرفتار ملازمین کو فی الفور اور رہا کیا جائے اور بجٹ کی منظوری سے پہلے ان کے تمام مطالبات کو سرکاری دستاویز کا حصہ بنایا جائے۔
​

13/06/2026

اسلام آباد کی سیاست واقع ایک مشکل میدان ہے خاص طور پر جب مختلف نظریات ہوں
انعام الرحمن صدر مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کی خصوصی گفتگو

13/06/2026
11/06/2026

دو قانون دو نظام۔۔ اشرافیہ اور غریب کا فرق
صدر مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد انعام الرحمن کمبوہ کے ساتھ اسلام آباد کے مسائل کے حوالے سے خصوصی پوڈ کاسٹ

-11

🚨 مری ایکسپریس وے پر پیش آنے والا المناک حادثہ انتہائی افسوسناک ہے۔مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کے صدر انعام الرحمن کمبوہ ن...
11/06/2026

🚨 مری ایکسپریس وے پر پیش آنے والا المناک حادثہ انتہائی افسوسناک ہے۔
مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کے صدر انعام الرحمن کمبوہ نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت کی ہے۔
زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کر کے ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔







11 markaz

08/06/2026

دو قانون دو نظام۔۔ اشرافیہ اور غریب کا فرق
صدر مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد انعام الرحمن کمبوہ کے ساتھ اسلام آباد کے مسائل کے حوالے سے خصوصی پوڈ کاسٹ

Address

F-11 Markaz
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMML F-11 Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share