اللہ کے نام پر خون کا عطیہ
دے کر کسی انسان کی زندگی بچانے میں مدد کریں
Social Worker
Help Needy Peoples
Urgent Blood Donation Required: AB- or O- for AFIT Hospital near CMH Rawalpindi. Please contact Munib at 03390292302.
B+ve Group Blood Donation Needed in KRL Hospital Isb, Contact Burhan
0347 5000683
01/09/2023
الحاج گل باز خان مروت کی محبت اور شخصیت قابل ذکر ہے ھماری کامیابیوں کیلئے انکی کوششیں لامحدود تھی۔ انکی وجہ سے ہمیں بچپن میں ھی جید علماء سے لیکر صدر پاکستان تک ملاقاتوں کاشرف حاصل ھوا۔ لکی مروت اور خصوصا تحصیل سرائے نورنگ کے علاقہ کیلئے بھی بے شمار خدمات تھی۔سیاسی، دینی اور سماجی خدمات انگنت تھی۔ 1974 میں قادیانیوں کے خلاف تحریک کی سرائےنورنگ میں قیادت کی۔ دوبار سرائے نورنگ کے چیرمین رھے( 1965 اور1987 کے چیرمین شپ کےدوران بہت سارے ترقیاتی کئے). حج ،عمرے اور حرمین سے لگاؤ کا یہ حال تھا کہ ھر سال بتائے بغیر چلے جاتے۔ ان کی خواہش تھی کہ اللہ پاک زندگی کا خاتمہ بھی عرب سرزمین پر کرے۔ اور 2014 میں عمرہ ادائیگی کے بعد دمام سعودی عرب اپنے بڑے بیٹے ڈاکٹر عرفان اللہ خان سے ملنے چلے گئے اور وہیں پر یکم ستمبر 2014 کو اس دار فانی سے کوچ کیا۔ان کی قبر مبارک دمام سعودی عرب میں ھے، اللہ پاک میرے والد محترم کی اگلی منزلیں اسان فرمائے۔ اللہ پاک مغفرت کرے ۔ اللہ انکی قبر کو جنت کا باغیچہ بنائے ، آمین
Need 🩸 Blood Donation AB+ Group urgent In Naval Hospital Isb
Usama iqbal
0331 5102930
0332 5484208
AB+ Blood Required In Ali Medical Centre, Contact 03355089490
Urgent request: need two B+ donors for a patient urgently in Islamabad. Please circulate in your network. Contact: Muhammad Mubashir Hussain at +92 307 5556670
Blood Donation needed at Holy family Hospital Rawalpindi
Blood group:AB+
contact
03349838499
Blood required any group at shifa international hospital
Farrukh shakeel
03123433377
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 22:00 |
| Tuesday | 09:00 - 22:00 |
| Wednesday | 09:00 - 22:00 |
| Thursday | 09:00 - 22:00 |
| Friday | 09:00 - 22:00 |
| Saturday | 09:00 - 22:00 |
| Sunday | 09:00 - 22:00 |
