Cockroach People's Party Pakistan

Cockroach People's Party Pakistan پاکستان کے افسردہ اور ظالم نظام کے خلاف ایک قدم ہمارا دوسرا قدم آپ کا

27/07/2026

میرے پاکستانیوں ❤️
یہ دو حرف سن کر دل میں کیا آتا ہے؟

27/07/2026

When Petrol Prices Rise, Every Pakistani

Pays the Price

پٹرول مہنگا ہوتا ہے، تو صرف گاڑی نہیں... غریب

کا گھر چلتا ہے

26/07/2026

سوشل میڈیا پر لگایا گیا ٹیکس بھی ایک روزگار پر لات مارنے کے مترادف ہے۔
اس ظالم نظام سے اب نجات پانی ہوگی۔

26/07/2026

ہمارا مقصد صرف عوام کے مسائل پر بات کرنا ہے

26/07/2026

ایل پی جی مافیا کو کھلی چھوٹ، عوام کو کھلی لوٹ! 🚨

26/07/2026

جس جس غریب نے مرنا ہے یکم اگست سے پہلے فوت ہوجاۓ کیونکہ حکومت پاکستان نے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی فیس 300 سے بڑھا کر 1200 کر دی ہے

26/07/2026

پاکستان کے نوجوان کو اب اپنے حقوق کے لیے ہر صورت نکلنا ہوگا
پاکستان کے افسردہ اور ظالم نظام کے خلاف پہلا قدم

26/07/2026

ہر روز پاکستان میں پٹرول مہنگا ہونا عوام الناس کے ساتھ سخت ظلم اور زیادتی ہے۔

Address

Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cockroach People's Party Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share