Pakistan tehreek e insaf KP

Pakistan tehreek e insaf KP This page is about of tahreek insaf pakistan.

InshAllah ❤
21/09/2026

InshAllah ❤



21/09/2026

عمران خان ہمارا ریڈ لائن ہے، کیونکہ یہ صرف ایک شخص نہیں بلکہ کروڑوں لوگوں کی امید، عزت اور حق کی آواز ہے۔ ہم اپنے قائد کے ساتھ پُرامن اور جمہوری جدوجہد میں کھڑے ہیں۔ ✊🇵🇰



20/09/2026

خان صرف نام نہیں، ایک نظریہ ہے؛ جسے جھکانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں!" 🔥.
"جو حق کے لیے کھڑا ہو، اسے دنیا کی کوئی طاقت نہیں گرا سکتی۔ عمران خان!" 💪
"خان کی دھاڑ آج بھی دشمنوں کے ایوانوں میں گونجتی ہے!" 🦁

16/09/2026

خان صرف نام نہیں، پاکستان سے وفا اور حق کی آواز کا نام ہے۔ 🇵🇰🔥



15/09/2026



15/09/2026

شیر کبھی حالات سے نہیں ڈرتا، عمران خان آج بھی اپنے حوصلے اور بہادری سے دشمنوں کے لیے خوف کی علامت ہے۔ 🦁🇵🇰🔥



15/09/2026

عمران خان صرف ایک نام نہیں، بلکہ لاکھوں لوگوں کی امید اور حوصلے کی علامت ہیں۔ 🇵🇰

عمران خان — پاکستان کی آواز، عوام کا فخر! ❤️✌️



14/09/2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی پنجاب پولیس کی جانب سے اغوا کی کوشش پر کارکنوں کو پُرامن رہنے کی اپیل

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کارکنوں سے اپیل کی کہ آپ نے پُرامن رہنا ہے، کسی پر ہاتھ نہیں ڈالنا اور اشتعال میں نہیں آنا۔

پنجاب پولیس نے انہیں مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش کی اور بعد ازاں سڑک پر بے یار و مددگار چھوڑ دیا.



Welcome to this page, this page is about PTI and its supporters. Keep in touch
14/09/2026

Welcome to this page, this page is about PTI and its supporters. Keep in touch

Address

F-10 Islamabad
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan tehreek e insaf KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share