A Christmas ceremony was held at National Counter Terrorism Authority Headquarters.
National Coordinator Jawad Ahmad Dogar and senior officers joined employees from the Christian community.
نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کے ہیڈکوارٹرز میں کرسمس کی تقریب منعقد کی گئی۔ نیشنل کوآرڈینیٹر جناب جاوید احمد ڈوگر اور سینئر افسران نے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے ملازمین کے ہمراہ اس خوشی کے موقع پر کیک کاٹا۔ ۔
NACTA
National Counter Terrorism Authority
This is Official Page of National Counter Terrorism Authority(NACTA), Pakistan
Website: www.nacta.gov.pk
YouTube: https://youtube.com/@nacta55
FB: www.facebook.com/nacta.gov
X: www.twitter.com/nactapk
Linkedin: https://www.linkedin.com/in/nacta-733715307/
24/12/2025
A Christmas ceremony was held at National Counter Terrorism Authority Headquarters.
National Coordinator Jawad Ahmad Dogar and senior officers joined employees from the Christian community in cutting a cake to mark this great occasion. National Coordinator paid tribute to the services of the community for Pakistan. This ceremony was in line with National Prevention on Violent Extremism Policy, which promotes national cohesion, resilience, and humanity. A special prayer was offered and felicitations were exchanged for this occasion.
نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کے ہیڈکوارٹرز میں کرسمس کی تقریب منعقد کی گئی۔ نیشنل کوآرڈینیٹر جناب جاوید احمد ڈوگر اور سینئر افسران نے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے ملازمین کے ہمراہ اس خوشی کے موقع پر کیک کاٹا۔ نیشنل کوآرڈینیٹر نے پاکستان کے لیے مسیحی برادری کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ یہ تقریب قومی انسدادِ پُرتشدد انتہاپسندی کی پالیسی کے عین مطابق تھی، جو قومی ہم آہنگی، استحکام اور انسانیت کے فروغ پر زور دیتی ہے۔ اس موقع پر خصوصی دعا کی گئی اور ایک دوسرے کو مبارکبادیں پیش کی
گئیں۔
09/12/2025
امن کی استحکام میں خواتین کا کرداد ناگزیر ہے۔
08/12/2025
معاشرے کو پرامن بنانے کے لئے خواتین کو بااختیار بنائیں۔
07/12/2025
خواتین کے فعال کردار کے بغیر ملک کا امن ممکن نہیں۔
06/12/2025
آپ کے عطیات کہاں خرچ ہورہے ہیں، یہ جاننا آپ کا حق اور ذمہ داری ہے۔
05/12/2025
تشدد کا راستہ روکنا امن کی جانب پہلا قدم ہے۔
04/12/2025
ہجوم کی طرف سے تشدد، ایک وحشیانہ عمل اور سنگین جرم ہے۔
03/12/2025
خواتین معاشرے میں یکجہتی اور ہم آہنگی لانے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہیں۔
02/12/2025
کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ آپ کا عطیہ کس کو اور کہاں جارہا ہے؟
01/12/2025
ایک انسان کی جان بچانا ساری انسانیت کی جان بچانے کے مترادف ہے۔
30/11/2025
ایک باشعور اور مضبوط عورت ہی باوقار اور پرامن معاشرے کی ضامن ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
41000
