Zawar Ahmad Yousafzai

Zawar Ahmad Yousafzai

Share

Supporting Great Imran Khan !PTI Activist!Spreading positivity & change* follow for the latest updates!
✌🏻✅

یہ پیج عمران خان کے چاہنے والوں کیلئے بنایا گیا ہے اگر آپ عمران خان کے متعلق ہر خبر سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو میرے پیج کو لائک اور پالو کریں

07/05/2026

07/05/2026

“جس نے CCTV فوٹیج چرائی ہے، اُسی نے 9 مئی کروائی ہے۔”
- عمران خان😎

04/05/2026

آج آحمد خان نے کھول کر بتادیا ایک ہی مقصد ہے ہمارے سب کا عمران خان کی رہائی

04/05/2026

ہم نے آج منقعد ہونے والے ورکرز جرگہ میں یہ طے کیا ہے عمران خان کی رہائی کے لیے 8 مئی کی جو لانگ مارچ(سٹریٹ مومنٹ) کی کال دی تھی اسکو منسوخ کرتے ہیں کیونکہ اس پر عمران خان کی بہنوں کو تحفظات تھے ہمیں بتایا گیا ہے اس مارچ (سٹریٹ موومنٹ )سے عمران خان کو نقصان ہوگا۔

احمد خان نیازی کا اعلان

03/05/2026

احمد خان نیازی عمران خان کے قریب ترین ساتھیوں میں سے ہے اور عمران خان کی پرسنل کوارڈینیٹر اور سیکورٹی چیف بھی ہے ۔ جو لوگ کل تک بنی گالا اور زمان پارک میں ان کے پیچھے گھومتے تھے آج وہی لوگ ان کی مخالفت کر رہے ہے ۔ جس کو ان کے لانگ مارچ کی کال سے مسلہ ہے تو وہ خود خان کی رہائی کا لائحہ عمل کیو نہیں دے رہے ؟ اس لئے جو خان کی رہائی کے لئے کوشش کرے وہ ہر شخص ہمارے لئے قابل احترام ہے ۔ احمد بھائی ویلڈن کوشش جاری رکھے ۔

03/05/2026

مگر ان کی جہالت اجازت نہیں دیتی کہ سچ اور حق کو تسلیم کریں۔ کاشت عباسی

03/05/2026

’ تحریک انصاف کی قیادت کو اس وقت اسٹیبلشمنٹ سے 3،4 قسم کی ڈیلیں وصول ہو رہی ہے کہ

1۔ جیل چلے جائیں اور سب سہولیات دستیاب ہوں گی

2۔ آپ کو سزائیں سناتے ہیں اور آپ گھر بیٹھ جائیں

3۔ آپ کھل کر کھیلیں، بڑھکیں ماریں لیکن عملی کچھ نہیں کرنا

4۔یہ کہ عمران خان کی بہنوں کو بھی ٹارگٹ کرلیں اور بھائی کا میسج ہی باہر نہ آئے

بیرون ملک موجود PTI رہنما ڈاکٹر شہبازگل نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

02/05/2026

میں سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ صاحب،صدر بلوچستان داؤد شاہ،پنجاب کے چاروں ریجن کے صدر بلال اعجاز،عون بپی،ملک تیمور،حسن نیازی، سب کو دعوت دیتا ہو وہ 8فروری کو اس لانگ مارچ میں شرکت کریں۔ہم سب عمران خان کی رہائی کے لیے جدوجہد کررہے ہیں کیونکہ ہمارا لیڈر 3سال سے ناحق جیل کاٹ رہا ہے۔

احمد خان نیازی کا قیادت کے لیے پیغام

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamabad
44000