Ishaq imran khan ❤️🫶🏻
Insaf Students Federation Islamabad
Justice. Knowledge. Tolerance. Students from all over Pakistan are joining ISF. Any events organised by ISF will also be publicized here.
The students of Pakistan Tehreek-e-Insaf have decided to fight for the supremacy of the judiciary, freedom of the media and for the basic rights of the people of Pakistan. By the grace of Almighty Allah, the students have formed Insaf Student Federation to provide a united front for the accomplishment of these goals. This is the community for all those who want to discuss anything regarding the student movement. Address of PTI Office: H.no: 2, Street No. 84, Embassy Road
Sector G-6/4, Islamabad.
اسلام آباد،
چیئرمین عمران خان کی فوری رہائی، بگڑتی ہوئی صحت کے باعث اسپتال منتقلی اور مہنگائی کے خلاف پی ٹی آئی اسلام آباد کا احتجاجی مظاہرہ۔
آئی ایس ایف اسلام آبادکے ٹائیگرز کی سنئیر نائب صدر نبیل بلوچ اور جنرل سیکرٹری رحیم اللہ کی قیادت میں بھرپور شرکت۔
آئی ایس ایف کے وفد کی مرکزی صدر آئی ایس ایف پاکستان امجد علی شاہ اور مرکزی جنرل سیکرٹری چوہدری عمیر شوکت کی قیادت میں آرگنائزر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن شاہد خٹک سے ملاقات، آزاد کشمیر کے آمدہ الیکشن کے حوالے سے لائحہ عمل پر مشاورت۔
وزیرِاعلیٰ سہیل خان آفریدی کی قائد عمران خان کے حق میں بھرپور نعرےبازی، آئی ایس ایف و پی ٹی آئی کارکُنان و عہدےداران کی بڑی تعداد ہمراہ موجود۔
آئی ایس ایف کے جوان مرکزی صدر امجد علی شاہ اور آئی ایس ایف اسلام آباد کے صدر صہیب الیاس کے ہمراہ 26 نمبر اسلام آباد میں جاری دھرنے میں موجود
اسلام آباد
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کی جانب سے اپنے گریجویٹ ہونے والے طلبہ کے اعزاز میں ایک پروقار فیئر ویل پارٹی کا انعقاد کیا گیا-
تقریب میں سابق صدر آئی ایس ایف اسلام آباد سردار وجاہت الیاس، موجودہ صدر آئی ایس ایف اسلام آباد صہیب الیاس اور صدر آئی ایس ایف انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد طیب زبیر نے خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر فارغ التحصیل طلبہ کی تعلیمی خدمات اور تنظیم کے لیے ان کی کاوشوں کو سراہا گیا اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔
15/05/2026
صدر آئی ایس ایف اسلام آباد صہیب الیاس کے ہمراہ آئی ایس ایف اسلام آباد کی ٹیم اڈیالہ جیل کے باہر۔
12-05-2026
اڈیالہ کے باہر آئی ایس ایف کے نوجوانان مرکزی صدر امجد علی شاہ کے ہمراہ موجود۔ صدر آئی ایس ایف اسلام آباد صہیب الیاس اورصدر آئی ایس ایف شمالی پنجاب ملک نجم بھی موجود۔
12/05/2026
قائد عمران خان اور بانی رہنما آئی ایس ایف حسان نیازی کے ناحق قید میں 1000 دن پورے ہونے پر اسیر جمہوریت حیدر مجید اور دیگر وکلاء رہنماوں کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ عمران خان اور حسان نیازی کی استقامت کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور ان سمیت دیگر تمام سیاسی اسیران کی رہائی کا بھی پرزور مطالبہ کیا گیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
