توں جو ہر روز نئے حسن پر مر جاتا ہے
توں بتائے گا مجھے عشق ہے کیا۔۔۔۔؟؟؟
SBS Poetry
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SBS Poetry, Library, Islamabad.
یونہی بیٹھے ہو تو ایک کام میرا کر دو نہ
ایک اچھا سا مجھے زخم عطا کر دو نہ۔۔۔
بڑے دھیان سے پنچھیوں کو دیتے ہو دانہ پانی
اتنے اچھے ہو تو پنجرے سے رہا کر دو نہ۔۔۔
ڈھل جائے تیرا حُسن تو آؤں گا پوچھنے
نخرے تیرے شباب کے سارے کہاں گئے....!
تدفین میرے جسم کی ہو جائے گی لیکن
تم کیسے میرے خواب اتارو گے لحد میں ...
اے محبت ، تیری دھوم عالم میں ہے
ذرا مجھ سے مل ، میں بھی عالم میں ہوں
ﺗﻢ ﻭﮦ ﮨﻮ________!!
جسے ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ
ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﭘﺮ
ﭘﮭﻮﻝ ﮔﻼﺑﯽ ﮐﮭﻞ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
جسے ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ
مجھے ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺮﺿﯽ ﮐﮯ
ﺳﺎﺭﮮ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔
پھراس کے بعد کچھ بھی سنایا نہیں گیا؛
جس پر ہنسے تھے لوگ، وہ رونے کی بات تھی٠
شبِ سیاہ مرا کیا بگاڑ سکتی ھے
میں اپنی آنکھ بہت پرفشاں کیے ہوئے ہوں
تیرے جمال سے آنکھیں حسین ھیں میری
تیرے خیال سے دل میں چراغ جلتے ھیں
13/08/2017
شعاعوں میں بکھر جاؤں یہ فطرت نہیں میری
میں ستارہ ہوں وہ جسے ڈھونڈتی ہے روشنی
Click here to claim your Sponsored Listing.
