Mohabbat Mar Dati Hai

Mohabbat Mar Dati Hai

Share

Best Urdu Poetry

03/09/2016

مجھ کو مرغوب ہیں تنہائیاں میری
مجھ کو بھاتا نہیں اب مجمعِ یاراں

23/08/2016

وہ تیرا ذکر ھی تو ھوتا ھے
ھوں جہاں بھی گلاب🌹 کی باتیں

22/08/2016

بادشاہ تھے ھم اپنےمزاجے مستی کے
کمبخت عشق نے ترے دیدار کا فقیر بنا دیا

09/08/2016

خدا کرے میرے
ایک بھی ہم وطن کے لیے

حیات جرم نہ ہو .........زندگی وبال نہ ہو

13/07/2016

ﺩﺭﺩ ﻣﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺭُﮎ ﺭُﮎ ﮐﮯ ﮐَﺴﮏ ﺍﭨﮭﺘﯽ ﮨﮯ____!
ﯾﺎﺩ ﮔﮩﺮﯼ ﮨﻮ ﺗﻮ ''''ﺗَﮭﻢ ﺗﮭَﻢ'''' ﮐﮯ ﻗﺮﺍﺭ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ_____!

21/10/2015

اس کو فرصت نہیں ہے دنیا سے
وه جو اک شخص میری دنیا ہے

02/09/2015

اف ظالم نے ذرا سا بھی تکلّف نہ کیا
ہم نے چاہی جو اجازت تو اجازت نہ دی

02/09/2015

سر جهکا کر ہی بات کی ہے جناب
خود کو مٹی ہی میں ملا دوں کیا

02/09/2015

شعر تو شاعر لکھتے هیں_____!!
میں تو عاشق هوں درد لکھتا هوں

20/08/2015

موســــمِ گل سے میری جان ہمیں کیا لینا
تیری سانسیں، تیری خوشبو، تیری آواز رہے

20/08/2015

ان سے ملنے کا کیا سوال ...
وہ تو سدا میرے پاس ہوتے ہیں

20/08/2015

زلفِ برہم سنبھال کر چلیے
راستہ دیکھ بھال کر چلیے
موسمِ گل ہے اپنی بانہوں کو
میری بانہوں میں ڈال کر چلیے

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamabad
Islamabad
44000