ناڑہ
ملک اعتبار خان کھنڈا ایم۔پی۔اے PP-05 کی ناڑہ آمد حاجی ارشد پٹواری ناڑہ کے کزن اور ملک غلام حبیب کے بھائی کی وفات پر تعزیت وفاتحہ خانی کی. اس موقع پر ملک افضل دندی ،ساجد خان ناڑہ اور چودھری ارشد مٹھیال بھی ہمراہ تھے۔
Khunda Group : NA50 Attock
Page is created for the followers of Khunda Group Idealogy�
11/04/2026
ناڑہ
ملک اعتبار خان کھنڈا ایم۔پی۔اے PP-05 کی ناڑہ آمد حاجی ارشد پٹواری ناڑہ کے کزن اور ملک غلام حبیب کے بھائی کی وفات پر تعزیت وفاتحہ خانی کی. اس موقع پر ملک افضل دندی ،ساجد خان ناڑہ اور چودھری ارشد مٹھیال بھی ہمراہ تھے۔
09/04/2026
کمڑیال
قائدِ محترم ممبر صوبائی اسمبلی ملک اعتبار خان کھنڈہ نے محمد اسرار سہوال کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی ...
08/04/2026
ناڑہ
ملک شہریار خان کھنڈا کی ناڑہ آمد حاجی ارشد پٹواری ناڑہ کی کزن کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی ۔اس موقع پر ملک اکرم پڑی۔ ملک رضوان دندی جسوال بھی ہمراہ تھے
06/04/2026
راولپنڈی ! سابق وفاقی سیکرٹری ملک شہر یار خان کھنڈا ملک فیصل یار خان کھنڈا ملک عابد خان کھنڈا نےایم ایچ ہسپتال راولپنڈی میں ملک سعید عبداللہ کمڑیال کی عیادت کی اور جلد صحتیابی کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا!
05/04/2026
#کھوڑـحیدرـمارکیـاحمدال
ملک شہریار خان کھنڈا اور ملک فیصل یار خان کھنڈا کی ۔بلال احمد ملک ضلعدار کی شادی کی تقریب ولیمہ میں شرکت کی ان کے ساتھ سردار مبین خان سپیالہ اور روبن کھوڑ بھی ہمراہ تھے ۔
05/04/2026
ملک شہریار خان کھنڈا و ملک فیصل یار خان کھنڈا نے راول میں لیاقت صاحب کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی
05/04/2026
ملک شہریار خان اور ملک فیصل یار خان کھنڈا کی کھنڈا میں احمد خان کی بیٹی کی بارات میں شرکت کی
#سپیال
ملک شہریار خان کھنڈا اور ملک فیصل یار خان کھنڈا کی حاجی جاوید صاحب کی بیٹی کی بارات میں شرکت
#فتح جنگ ۔
ملک شہریار خان کھنڈا اور ملک فیصل یار خان کھنڈا کی محمد افضل ڈومیل کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی
#کھوڑ
ملک شہریار خان کھنڈا اؤر ملک فیصل یار خان کھنڈا کی کھوڑ ارسلان کے کزن کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی
05/04/2026
کھنڈا چوک۔
ملک شہریار خان کھنڈا کی ندیم کی شادی میں شرکت کی
04/04/2026
#جنڈ
وعدوں کی تکمیل کا سفر جاری
حلقہ ایم این اے ملک سہیل خان کمڑیال و ایم پی اے ملک اعتبار خان کھنڈا کی کاوشوں سے جنڈ شہر میں سوئی گیس کے پریشر کا مسئلہ کا مستقل حل۔
ملک سہیل خان کمڑیال حلقہ ایم این اے نے ملک آصف بڈھیال جنرل سیکرٹری مسلم لیگ نون جنڈ / سابق ناظم جنڈ شہر کے زیر انتظام افتتاح کی پروقار تقریب میں شرکت۔
انشاءﷲ اس دور حکومت میں کوشش ہے زیادہ سے زیادہ محرومیوں کا خاتمہ کریں۔ ملک سہیل خان کمڑیال
قائدِ محترم ممبر صوبائی اسمبلی ملک اعتبار خان کھنڈہ نے ایم ایچ ہسپتال راولپنڈی میں ملک سعید عبداللہ کمڑیال کی عیادت کی.
بشکریہ اخبار نویس
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
37
Islamabad
