Motorway Police

Motorway Police

Share

National Highways and Motorway Police, Pakistan.

Photos from National Highways & Motorway Police-NHMP's post 01/09/2025
01/09/2025

موٹروے پولیس کے افسران کو ایک شخص نے اطلاع دی کہ اُس کا موبائل فون (مالیت تقریباً 40,000 روپے) رحیم یار سروس ایریا میں گم ہو گیا ہے۔ متعلقہ پٹرولنگ افسران فوراً موقع پر پہنچے اور تلاش کے بعد گمشدہ موبائل فون ڈھونڈ کر مالک کے حوالے کر دیا۔ موبائل کے مالک نے افسران کا شکریہ ادا کیا۔

05/07/2025

موٹروے پر تیز رفتاری اور لاپرواہی سے گاڑی چلانے پر شہری کے خلاف قانونی کاروائی!

05/07/2025

ٹریفک قوانین پر عمل کریں اور اپنا سفر محفوظ بنائیں!

14/04/2025
Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


G-11/1
Islamabad
44000