14/09/2026
جمشید قریشی کو ان کی دکان سے وردی میں موجود افراد اپنے ساتھ لے گئے۔ گھر والوں کے مطابق نہ کوئی وارنٹ دکھایا گیا اور نہ ہی کسی وجہ یا الزام کے بارے میں بتایا گیا۔ اس واقعے کو آج11 دن گزر چکے ہیں، لیکن اب تک جمشید قریشی کے بارے میں کوئی معلومات نہیں مل سکی۔ ان کی والدہ، بچے اور بھائی شدید پریشان ہیں اور ہر گزرتا دن ان کے لیے انتہائی تکلیف اور بے چینی کا سبب بن رہا ہے۔ متعلقہ حکام سے اپیل ہے کہ جامشید قریشی کے بارے میں فوری طور پر معلومات فراہم کی جائیں اور ان کی خیریت سے ان کے گھر والوں کو آگاہ کیا جائے
Afnan Qureshi