Sindh Updates Point

Sindh Updates Point

Share

Sindh updates Point

16/04/2026

چاچو کیلئے پرپل کارپٹ

عام طور پر ڈپلومیٹک پروٹوکول میں سب سے اونچے درجے کے مہمانوں (بادشاہ، صدر یا وزیراعظم وغیرہ) کو ریڈ کارپٹ ریسپشن دی جاتی ہے۔ ریڈ کارپٹ عزت، وقار اور اعلیٰ پروٹوکول کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

لیکن جب کسی دوسرے رنگ کا کارپٹ بچھایا جائے، تو وہ اکثر خاص علامتی معنی رکھتا ہے:

پرپل (Purple) دنیا بھر میں شاہی وقار، شان و شوکت اور خصوصی عزت کا رنگ مانا جاتا ہے۔

عرب دنیا میں یہ رنگ اکثر شاہی خاندان اور بادشاہت سے منسلک سمجھا جاتا ہے۔

اس کا مطلب یہ ہے کہ سعودی عرب نے پاکستانی وزیراعظم کو عام ریاستی مہمان کے بجائے خصوصی شاہی احترام کے ساتھ خوش آمدید کہا۔
✌️🇵🇰☑️
یعنی یہ ایک سنجیدہ ڈپلومیٹک سگنل ہے کہ سعودی قیادت پاکستان کے ساتھ تعلقات کو محض رسمی نہیں بلکہ قریبی اور عزت دارانہ تعلق کے طور پر دکھانا چاہتی ہے۔

📌 سادہ الفاظ میں: ریڈ کارپٹ عزت کا عام معیار ہے، لیکن پرپل کارپٹ دے کر سعودی عرب نے یہ پیغام دیا کہ پاکستان کو وہ اپنے اہم ترین شراکت داروں اور دوستوں میں شمار کرتا ہے

31/03/2026

.com

30/03/2026

درخواست

بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب،
سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔

عنوان : جب مرجائیگی مخلوق توکیا انصاف کروگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جناب عالی،

گذارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلأيز کمپنیز سے درج ذیل 13 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کی جاۓ۔ شکریہ۔

(1). بجلی کی قیمت ادا کر دی، تو اس پر کون سا ٹیکس؟

(2). کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟
(3). کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟

(4) . کون سیے فیوئل کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟

(5). بجلی کے یونٹس کی قیمت "جو ھم ادا کر چکے" پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟

(6). ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں؟

(7). جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے، تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟

(8). کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟

(9). جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں، تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟

(10). کس چیز کے اور کون سے further "اگلے" چارجز؟

(11). ود ھولڈنگ چارجز کس شے کی؟

(12). میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا، اسکا کرایہ کیوں؟

(13). بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟
(14) اگر گزشتہ چھ ماہ میں ایک دفعہ بھی آپ کی یونٹ 200 کو ٹچ کر جاۓ تو اگلے چھ ماہ آپ کے یونٹ کا ریٹ پہلے 200 یونٹ والا ہی ھو گا جبکہ ہر مہینے ادائیگی کرنے پر بار بار ادائیگیاں!
یہ کون سا ظلم کا فارمولا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

منجانب؛
*عام شہری*

صارفینِ بجلی، آل پاکستان۔

(نوٹ):
سب احباب اس تحریر کو کاپی کرکے سوشل میڈیا اور تمام گروپ میں شیئر کریں، اس سے بھی آپ کے بچوں کا مستقبل جڑا ہے.

*براہِ کرم یہ تحریر کم از کم پانچ پلس گروپس میں سینڈ کریں جزاک اللّہ۔*

29/03/2026

جو ایران کے ساتھ ہے ، لائیک کرے
جو اسرائیل امریکا کے ساتھ ہے وہ انگری ایمو کرے یا خاموش رہے

24/03/2026

اگر اس پوسٹ کو دیکھ کر دل خوش ہوا ہے تو لائک اور کمنٹ کریں اور دعا کریں کہ اللہ پاک اس یا/ہو کے ملک کو تبا..ہ و بر..باد کرے اور پورا ملک ایسا ہی خوبصورت نظر آئے جیسے یہ ائیر ..پورٹ 🙏🙏

12/03/2026

Save your ass.

28/02/2026

M9
موٹروے پر 75 اسکیموں پر پابندی عائد

24/02/2026

صوبہ مانگنے والا چھٹی پر چلا گیا۔۔

24/02/2026

گزريل ڏينهن پ پ جي اجلاس ۾ سنڌ جي ڪارگردگي تي
صدر زرداري وڏي وزير تي سخت ناراض ٽن مهينن اندر سڌارا آڻن جو چتاء ڏيئي ڇڏيو

18/02/2026

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Islamabad