Hafiz Online QURAN Academy

Hafiz Online QURAN Academy

Share

🕋تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے🌹
صحیح البخاری

11/05/2026

:
"توکل علی اللہ: ہر مشکل کا حل۔ ❤️
صدقہ جاریہ کے لیے شیئر کریں!

10/05/2026

"دل کا سکون اللہ کے ذکر میں ہے۔ ✨
ترجمہ کے ساتھ پڑھیں اور صدقہ جاریہ کے لیے شیئر کریں۔ 🔄
مزید ایسی پوسٹس کے لیے ہمیں **فالو** کریں! 📖"

"روزانہ کا مسنون ذکر مع اردو ترجمہ۔ 📖
نیکی پھیلانے میں ہمارا ساتھ دیں اور پیج کو **لائک** کریں۔ ✅
**حافظ آن لائن قرآن

09/05/2026

وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ"
📖 (القرآن: 17)
“اور بے شک ہم نے قرآن کو نصیحت حاصل کرنے کے لیے آسان بنا دیا ہے۔”
کیا آپ یا آپ کے بچے: 🌿 قرآن پاک ناظرہ سیکھنا چاہتے ہیں؟
🌿 حفظِ قرآن کرنا چاہتے ہیں؟
🌿 تجوید کے ساتھ خوبصورت تلاوت سیکھنا چاہتے ہیں؟
🌿 بنیادی اسلامی تعلیمات حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
📚 Hafiz Online Quran Academy میں
✔ تجربہ کار اساتذہ
✔ آن لائن ون ٹو ون کلاسز
✔ بچوں اور بڑوں کے لیے الگ توجہ
✔ آسان اور دوستانہ اندازِ تعلیم
✔ فری ٹرائل کلاس
آج ہی قرآن سے اپنا تعلق مضبوط بنائیں ❤️

09/05/2026

اللہ رب العزت کا فرمان ہے
ترجمہ : کہ بیشک تکلیف (آزمائش ) کے بعد راحت ہے وسعت ہے

ا
#العسر #الیسر #االایمان

07/05/2026

سُنا ہے چالیس آمین ہو تو دعا قبول ہو جاتی ہیں
یا اللّٰہ شیخ صاحب کے قاتل پورا دنیا کے لیے عبرت کا نشان بنا دے امین🤲🤲🤲

07/05/2026

باپ وہ ہستی ہے جو خاموش رہ کر بھی اولاد کی ہر خوشی کا خیال رکھتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے والدین کو سلامت اور خوش رکھے۔ آمین 🤲




06/05/2026

ایام حج کا بہترین وظیفہ
✨ .

29/12/2025

ایک سال اور گزر گیا جس میں تم ایک رات بھی بھوکے نہیں سوئے تو اپنے اس عظیم رب کا شکر ادا کرو

15/12/2025

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*🪻

"سب سے بہتر وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔"

*(صحیح بخاری: 5027)*🌸

13/12/2025


❤️♥️♥️

11/12/2025


❤️❤️❤️❤️

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad
50008