4 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ پیشاب کپڑوں میں نہ نکلے
8 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ گھر جانے کا رستہ آتا ہو
12 سال کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ دوست احباب ہوں
18 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ گاڑی ڈرائیو کرنی آتی ہو
23 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ اچھی ڈگری حاصل کر لی ہو
25 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ کوئی اچھی نوکری مل گئی ہو
30 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ بیوی بچے ہوں
35 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ مال ودولت پاس ہوں
45 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ اپنا آپ جوان لگے
50 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ بچے تمہاری اچھی تربیت کا صلہ دیں
55 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ ازدوجی زندگی میں بہار قائم رہے
60 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ اچھے سے گاڑی ڈرائیو کر سکو
65 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ کوئی مرض نہ لگے
70 برس کی عمر میں ..... کامیابی یہ ہے کہ کسی کی محتاجگی محسوس نہ ہو
75 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ تمہارا حلقہ احباب ہو
80 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ گھر جانے کا رستہ آتا ہو
85 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ کپڑوں میں پیشاب نہ نکل جائے
وَ مَنۡ نُّعَمِّرۡہُ نُنَکِّسۡہُ فِی الۡخَلۡقِ ؕ اَفَلَا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿۶۸﴾ (يٰس-68)
اور جس کو ہم لمبی عمر دیتے ہیں اس کی ساخت کو ہم اُلٹ ہی دیتے ہیں کیا (یہ حالات دیکھ کر) انہیں عقل نہیں آتی۔
ایسی ہی ہے یہ دنیا- لہذا دنیا کے پیچھے بھاگنے کے بجائے اپنی آخرت کی فکر کریں کیونکہ آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے..
Kpk Pakistan
kpk is the province of Pakistan.
05/06/2024
جس سوشل میڈیا کی وجہ سےطاہر خان ریسٹورنٹ مشہور ہوا ہے اب اسی سوشل میڈیا کی وجہ سے فلاپ بھی ہو جائے گا۔
طاہر خان ریسٹورنٹ کا ریٹ لسٹ چیک کریں 800 گرام کا گوشت 4030 روپے کا اور نان 90 روپے کا روٹی 80 روپے کا اور رہتہ 200 روپے کا اور پانی کا بوتل 220 روپے کا پیپسی کا کین چھوٹا 200 روپے کا اور صرف بیٹھنے کا ٹیکس 1411 روپے.
30/01/2024
TikTok · Siraj Ul Haq 32.5K likes, 721 comments. “ #”
16/03/2023
حکومت پاکستان سے اپیل کرتے ہیں کہ ان لوگوں کو فورا گرفتار کیا جائے۔یہ تو واضح غریب عوام کو ختم کرنے پہ تلے ہوئے ہیں۔
نور ولي خانه څۀ نوي نوي نظامونه راوځي -
د خپل يو سافټ وئير انجينير ملګري پېغام تاسو ته ټکي پۀ ټکي درسووم - پکار ده چې ملګري ترې مستفيد شي - هغه ماته وې چې نن سبا پۀ ائرپورټونو کښې د موبائيل چارج کولو USB ports لګېدلي وي - او د هغې سره اکثر کېبلز هم وي - يوه خبره ياده ساتئ - چې دغه کېبلز کمپرومايزډ کېدے شي - او يا اکثر ځینې هېکرانو خپل چارجنګ کېبلز هلته قصداً پاتې کړي وي - چې خاص chip لري - او د چارجنګ پۀ وخت ستاسو د موبائل ډېټا ، تصويرونه ، ويډيوګانې او banking information هېک کولے شي -
کۀ پۀ ائرپورټ کښې د چارجنګ ضرورت لرئ نو خپل چارجر استعمالوئ - او کۀ خپل چارجر نۀ لرئ نو پۀ پردي يا د ائرپورټ پۀ چارجر د چارجنګ پۀ وخت خپل موبائل بند ساتئ -
11/11/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Kpk Pakistan Asia
Islamabad
