25/07/2024
پاکستان کا وقار ۔۔۔۔ اسلام آباد کی پولیس
ہم ہیں آپکی حفاظت کے لئے ہر لمحہ مستعد و تیار
کیونکہ
ہم ہیں اسلام اباد پولیس
پولیس اور عوام ساتھ ساتھ
25/07/2024
پاکستان کا وقار ۔۔۔۔ اسلام آباد کی پولیس
ہم ہیں آپکی حفاظت کے لئے ہر لمحہ مستعد و تیار
کیونکہ
ہم ہیں اسلام اباد پولیس
15/07/2024
Good step from ICT Police to promte community policing
اسلام آباد پولیس کے سمر سکول کیمپ 2024 میں محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔ مزید معلومات کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
03025452902
اس چمن میں انہی پھولوں کی مہک آتی ہے۔
شہر اقتدار اسلام اباد کی ترقی کے لیے اسلام اباد پولیس کے گزشتہ 60 دنوں میں کیے گئے اقدامات
04/07/2024
آنلائن ویمن پولیس اسٹیشن مکمل طور پر فعال ہے۔
اسلام آباد پشاور موڑ گرین بیلٹ سے ملنے والی لاش کا معمہ کیسے حل ہوا ؟
جانئے اس ویڈیو میں
27/06/2024
اگر ہمیں اس ملک کو ترقی کی دوڑ میں اگے لانا ہے تو اسلام اباد کے ان افسران کی طرح کے لوگ ہر ادارے میں اگے لانا ہوں گے۔ ائی جی اسلام اباد سید علی ناصر رضوی اور ڈی ائی جی اسلام اباد سید علی رضا یہ دونوں افسران پبلک سروس ڈلیوری کی اعلی مثال ہیں۔
26/06/2024
موٹر سائیکل چور گروہ کے دو اہم رکن گرفتار ، "دو موٹر سائیکل برآمد"
کیا آپ نے اسلام آباد پولیس میں اپلائی کیا ہے؟
اگر آپ بھرتی کے مراحل کے متعلق جاننا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے۔
25/06/2024
ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کے احکامات کی روشنی میں ایس پی سواں زون نے محرم الحرام کی سیکیورٹی اور امن و امان کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد کیا.
میٹنگ میں سواں زون تھانہ جات کے ایس ایچ اوز اور انویسٹی گیشن افسران نے شرکت کی ۔
ایس پی سواں زون نے محرم الحرام کی سیکورٹی کے حوالے سے اشتہاری مجرمان ، عدالتی مفروران اور عادی مجرمان کی گرفتاری کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔