14/06/2021
وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم آفس کے اخراجات محدود کر دیے، وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم آفس کے 1 ارب 8 کروڑ روپے بچائے، بچائے گئے پیسے احساس پروگرام کو دینے کا فیصلہ
🇵🇰
Official Page of Pakistan Tehreek e Insaf. This page Only for PTI friends
14/06/2021
وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم آفس کے اخراجات محدود کر دیے، وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم آفس کے 1 ارب 8 کروڑ روپے بچائے، بچائے گئے پیسے احساس پروگرام کو دینے کا فیصلہ
🇵🇰
14/06/2021
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو 73 سال بعد وزیر اعظم عمران خان نے جمہوری حق دلایا۔ اوورسیز پاکستانی بھی اب اپنا ووٹ ڈال سکیں گے۔ شکریہ عمران خان
19/09/2018
وزیراعظم عمران خان 3 روزہ سعودی عرب دورہ مکمل
کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات، وزیراعظم عمران خان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات، وزیراعظم عمران خان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
19/09/2018
وزیراعظم عمران خان "متحدہ عرب امارات" پہنچ گئے، جہاں انکا شیخ محمد بن زاید نے ریڈ کارپٹ استقبال کیا. 🙂🙂🇵🇰️🇦🇪️
وزیراعظم عمران خان کا پہنچنے پر انہیں سلامی بھی پیش کی گئی.
09/09/2018
Khan's first priority is education. This problem will be resolved with in a year InshAllah.
Imran Khan (official)
05/08/2018
راجن پور سے ہمارےPTI کے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی طارق دریشک کی وفات کا سن کر گہرا صدمہ پہنچا۔ میری تمام دعائیں اہل خانہ کیساتھ ہیں اور میں انکے غم میں برابر کا شریک ہوں۔"
- Imran Khan
Chairman PTI
عمران خان معاشرے کو ہمیشہ دے گا، کچھ لے گا نہیں، وہ پاکستان کی ڈوبتی کشتی کو پار لگائے گا، اس کی سب سے بڑی کوالٹی یہ ہے کہ وہ فرنٹ سے لیڈ کرتا ہے، وہ پاکستان میں کوئی دھندا کرنے نہیں آیا۔ انڈیا کے نوجیت سنگھ سندھو کی عمران خان کی بے انتہا تعریفیں
29/07/2018
وزیراعظم عمران خان کی ایم این اے زرتاج خان گل وزیر سے ملاقات Zartaj Gul صاحبہ کو وفاق میں اھم زمہ عہدہ ملنے کا امکان....
29/07/2018
وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم کے اعلان
11 اگست کو وزارت عظمی کا حلف لوں گا۔عمران خان
آئیندہ 48 گھنٹے میں پنجاب اور پختون خواہ کے وزیر اعلی کے ناموں کا اعلان کروں گا۔عمران خان
29/07/2018
***بریکنگ نیوز***
افغان صدر اشرف غنی کا چیئرمین تحریک انصاف کو ٹیلی فون
انتخابات میں کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی
چیئرمین تحریک انصاف کیلئے نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار
چیئرمین تحریک انصاف کو افغانستان کے دورے کی باضابطہ دعوت
عمران خان افغانستان میں نہایت مقبول اور نوجوانوں کے ہیرو ہیں، افغان صدر اشرف غنی
افغان نوجوانوں میں عمران خان کی مقبولیت کے باعث افغانستان میں کرکٹ کو نہایت تیزی سے فروغ ملا، افغان صدر اشرف غنی
پاکستان اور افغانستان باہم بھائی چارے، ہمسائیگی اور دوستی کے دیرینہ رشتوں سے منسلک ہیں، افغان صدر اشرف غنی
مبارکباد اور نیک تمناؤں کے اظہار پر چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے افغان صدر کا شکریہ
اظہار تشکر کیساتھ دورہ افغانستان کی دعوت بھی قبول
پاکستان افغانستان میں مکمل امن اور خوشحالی کا خواہاں ہے، عمران خان
تحریک انصاف کی نگاہ میں پاک-افغان تعلقات خصوصی اہمیت کے حامل ہیں، عمران خان
تحریک انصاف دونوں برادر اسلامی ممالک کے مابین تعلقات میں سرگرمی اور تحریک لائے گی، عمران خان
حکومت سازی کا عمل مکمل ہوتے ہیں افغانستان کا دورہ کروں گا، عمران خان
منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
29/07/2018
بنی گالہ: عمران خان سے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان اور میاں سلطان کی ملاقات۔ الیکشن جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے۔