24/03/2024
آہ فلسطین
Official Page of (TSIP) SHAHEENS OF Dr. Alama Muhammad IQBAL
24/03/2024
آہ فلسطین
09/02/2024
اگر الیکشن کی جیت کا تعلق ووٹ سے ہے تو عمران خان جیت چکا ہے Imran Khan
محمد طاہر ناز چیٸر پرسن تحریک شاھین اقبال پاکستان
07/02/2024
یا أَیُّهَا الَّذینَ آمَنُوا اتَّقُوا اللّهَ وَ کُونُوا مَعَ الصّادِقینَ
اے ایمان والو! خدا کے ہر حکم کی مخالفت سے ڈرو اور سچوں کا ساتھ دو۔
یزید نے امام حسین سے صرف ایک ووٹ مانگا تھا
امام عالی مقام نے پورا کنبہ شہید کروا لیا لیکن غلط بندے
کو ووٹ نہیں دیا یہ ہے ووٹ کی اہمیت۔
محمد طاہر ناز چیٸرپرسن تحریک شاھین اقبال پاکستان ( ٹی ایس آٸی پی)
تم سوچ بھی نہیں سکتے کہ کتنی نفرت پیدا ہو چکی ہے تم لوگوں کہ لیے اور کتنی محبت عمران خان کہ لیے اس دل میں اب تو ضد سے بھی بہت آگے کی بات ہے خان اب تم لوگ اور تمہارا یہ نظام ایک ہزار ایک فیصد ہار چکا ہے لکھ لو اور خان ہر ایک دل کو جیت چکا ہے
(محمد طاہر ناز چیٸرپرسن تحریک شاھین اقبال پاکستان) (ٹی ایس آٸی پی)
Imran Khan
09/11/2023
From the Desert of Nickel, who overthrew the Roman Empire,
I have heard this Holy ones
I think that lion will be smart again.
Part II - Excerpt from (BangDara)
"𝐏𝐨𝐞𝐭 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐄𝐚𝐬𝐭 𝐚𝐧𝐝 𝐓𝐡𝐢𝐧𝐤𝐞𝐫 𝐨𝐟 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍".🇵🇰
Dr. 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐦𝐚 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐈𝐪𝐛𝐚𝐥,
was a great leader of the Muslim Ummah including the Muslims of the subcontinent.
On the birthday of Allama Muhammad Iqbal, let us all pledge together that by following the teachings of Allama Iqbal, we will struggle to make Pakistan an independent Islamic welfare state in the true sense of the state that this dreamed of great man.
Regards:
Muhammad Tahir Naz
Chairperson Tehreek Shaheen e Iqbal Pakistan
Team: Shaheen e Iqbal Youth Community
14/08/2023
ہمارے ملک کا آزاد انسان آج قید میں ہے، اس کا جرم پاکستان کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنا ہے۔
خان قوم آپ کے ساتھ ہے
(محمد طاہر ناز چیئرپرسن تحریک شاھین اقبال پاکستان)
حیران ہوں غلام پاکستانی قوم کیسے آذادی منا رہی ہے
(محمد طاہر ناز چیئرپرسن تحریک شاھین اقبال پاکستان)
13/08/2023
خان آپ قوم کے بچوں کی آذادی کی جنگ لڑ رہے ہو
خان تمہارے بنا نا تو 14 اگست منائیں گے اور نا ہی ہم مانتے ہیں کہ پاکستان اور ہم پاکستانی قوم آذاد ہیں
خان ہم اُس دن آذادی کی خوشی منائیں گے
جس روز ملک پاکستان اور قوم حقیقی معنوں میں آذاد ہوگی
07/08/2023
The nation knows that Imran Khan resides in the heart of every Muslim, the leader of real Muslims, there is no need to write anything...
Regards: Muhammad Tahir Naz Chairperson TSIP
11/07/2023