PTI Jamrud

PTI Jamrud

Share

only Pti

03/05/2024

جمرود باب خیبر کے مقام پر پی ٹی آئی احتجاجی جلسہ ایم پی اے سہیل افریدی کا جلسے سے خطاب


03/05/2024

جمرود باب خیبر کے مقام پر پی ٹی آئی احتجاجی جلسہ سابق وفاقی وزیر نورالحق قادری صاحب پہنچ گئے


03/05/2024

جمرود 💚❤
تمام تر انتظامات مکمل الحمدللہ

03/05/2024

جمرود ایک مرتبہ پھر کپتان کے نعروں سے گونج اٹھاگا

02/05/2024

کل باب خیبر کے مقام پر دما دم مست قلندر ہوگا
ضلع خیبر کی سرزمین پر قیدی نمبر 804 کی رہائی کے لیے ایک بہت بڑا جلسہ ✊
مخلفین ابی سے پریشان

02/05/2024

مرشد عمران خان کی رہائی کیلئے کل 2 بجے جمرود باب خیبر کے مقام پر جلسہ عام ہوگا۔
ضلع خیبر کے تمام غیور عوام سمیت پی ٹی آئی کے ورکرز خصوصی طور پر اس جلسے میں شرکت کریں ۔

11/01/2024
03/01/2024

‏آپ میری زبان بندی اور ووٹ ڈالنے سے روکنا چاہتے ہیں، میں خود شہید کی بہن ہوں، ہم شہیدوں کی بے حرمتی کیسے کر سکتے ہیں،آپ 9 مئی کی مذمت کرانا چاہتے ہیں تو میں معافی مانگتی ہوں، زرتاج گل کا نم آنکھوں کے ساتھ پیغام۔۔!!

01/01/2024

تاج محمد أفریدی کا شلمان میں چور چور کے نعروں سے استقبال

31/12/2023

*‏پہلی اننگز ختم !*
*دوسری اننگز تحریک انصاف کھیلے گی*
*کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں آج سے جمع کرائی جائیں گی یہ عمل 3 جنوری تک جاری رہے گا ۔امیدواروں کی حتمی فہرست 11 جنوری کو آویزاں ہو گی جن میں بہت سے امیدوار آپکو میدان میں دوبارہ نظر آئیں گے*✌🏻🇧🇫✌🏻

31/12/2023

‏شیر اس وقت بھاگنا چاہ رہا ہے
مگر ڈالے والے، جن کا پالتو ہے، وہ بھاگنے نہیں دے رہے۔۔۔🤦🤫🤫😜

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamabad