پچھلے 78 سالوں میں حکومت ہمیں صرف ایک اچھا شہر دے سکی ہے جس میں زندگی 2010 تک انسانوں والی تھی امن تھا اچھے سکولز کالجز اور ہسپتال تھے۔ لیکن 2010 کے بعد یہ گند بنتا جا رہا ہے مشرق سے یہ مری تک پہنچ گیا مغرب میں ٹیکسلا تک، شمال میں لوگ مارگلہ پہاڑیوں کو برباد کر رہے ہیں اور جنوب میں فتح جنگ تک زرعی زمینیں تباہ ہو گئیں۔ اوپر سے سی ڈی اے نے ترقیاتی منصوبوں کے نام پر شہر کو کنکریٹ بنا ڈالا درخت کاٹ لئے ہر جگہ گہرے گڑھے کھودے۔
کیا یہ حکومتیں ملک میں مزید پانچ چھ شہر نہیں بنا سکتیں؟ کیونکہ اسلام آباد میں ایک طرف تو عوام ہر جگہ سے سہولیات ہجرت کرکے آ رہے ہیں تو دوسری طرف خواص بھی کسی سے کم نہیں ایک طرف عوام کے ہجوم کے لئے سڑکیں تنگ پڑ رہی ہیں تو دوسری طرف خواص نے اپنی حفاظت کے نام پر راستے بند کئے ہوئے ہیں۔
کاش چند صاف ستھرے شہر بن جائیں تو عوام اس مہنگے شہر آنے کے بجائے وہاں رہنا شروع کریں یوں اسلام آباد پر بھی بوجھ کم ہو جائیگا اور عوام کو بھی کسی اچھی جگہ رہنا نصیب ہو گا
Islamabad My Heart
We create this page for Islamabad lovers.
ISLAMABAD is the Capital city of PAKISTAN....... Islamabad is the most beautiful, green and healthy city one of the world's cities... It has green lands, green jungles, lakes and much more u expect.
23/09/2023
یہ گاڑی گلگت بلتستان کے ٹیکس گزاروں کہ ملکیت ہے۔
پتہ نہیں یہ تصویر سچی ہے یا ایڈیٹڈ ہے۔ بہرحال آئیڈیا بہت اچھا ہے۔ پاکستان کی تمام سرکاری گاڑیوں پر اس طرح لکھنا چاہئے تاکہ دیسی صاحبان بہادر اپنی اوقات میں رہیں۔
Petrol price
Jis k pas b gari hai wo petrol na dalway.
Just 1 week ghairat plz
THIS IS AMAZING!
Pick a number from 1-100 in your mind. Don't scroll down if you haven't picked one.
Done?
Now add your selected number to your age.
Done adding?
Then multiply it by 2
Done multiplying?
Lastly, add 5
Done adding?
OK Bye
1 Banana Rs. 20
1 Apple Rs. 25
1 Peach Rs. 20
3 Dates Rs. 20
This is our agriculture and Islamic democratic Pakistan...
25/05/2014
Marvellous view of Jinnah Convention Centre and Rawal Lake,
24/05/2014
A beautiful view from Daman-e-Koh.
03/05/2014
Kon Kon Garmi ka mara In Clouds ko miss kr rha hay??
03/05/2014
Road I-10/4
22/04/2014
Beauty
22/04/2014
Comsats ...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
44000
