03/03/2025
Celebrating my 10th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
There is no power on earth which can undo Pakistan � We analyse politics and political activities in Pakistan.
03/03/2025
Celebrating my 10th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
: امام ؑ کا غم ہے تو ہمہ حال منایا کرو ۔
کربلا آپ کے “دل” میں ہونی چاہیے ۔
: کربلا یزید کے خلاف ہونی چاہیے ۔
: کربلا صداقت میں ہونی چاہیے ،
: ایثار میں ہونی چاہیے
: اور تسلیم و رضا میں ہونی چاہیے ،
اور,,
:: حضور پاک ﷺ کے نام پر نثار ہونی چاہیے ۔
: اگر آپ کے اندر یہ واقعات نہیں ہیں تو پتہ نہیں پھر آپ کیا مانتے رہتے ہو ۔
آپ اس طرف رجوع کرو ۔
رجوع کرنے والوں نے کربلا سنی نہیں بلکہ کربلا دیکھی ہے ۔ اگر آپ کو یہ بات سمجھ آ جائے تو ,,,,,,,,,,
کربلا دیکھنے کی دعا کیا کرو ۔
: اور دعا کیا کرو کہ ,,,,,,,,
: یااللہ ہمیں کربلا دکھا
: اور کربلا کا فیض دکھا
: اور کربلا والوں سے ہمیں نسبت عطا فرما ۔
داغِ سجود تیری جبیں پر ہوا تو کیا
وہ سجدہ کر کے روئے زمیں پہ نشاں رہے
تو ,,,,,,,,,
: امام حسینؑ عالی مقام کا سجدہ کائنات میں ایک ایسا سجدہ ہے
______ کہ جو نہ آج تک کسی نے کیا
______ اور نہ ایسا سجدہ ہو سکتا ہے ۔
: بس یہ بات یاد رکھنا کہ
: سامع شریک نہیں ہے ۔
____ ”بغیر مشاہدے“ کے ” ذاکر شریک نہیں ہے۔“ ____
سرکار امام حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ
جمہوریّت سُقراط کو زہر پلاتی ہے، منصور کو سولی پر چڑھاتی ہے۔عیسٰی کا احترام نہیں کرتی۔جمہوریت کے ذریعے کوئی مفکر، امام، دانشور، عالمِ دین، ولی یا مردِ حق آگاہ برسرِ اقتدار نہیں آ سکتا اور جو لوگ جمہوریت کے مہنگے راستوں سے ایوانِ اقتدار میں آتے ہیں، اُن کو دینی حکومت کے قیام سے کیا غرض! جب تک عوام میں حق پسند، حق طلب اور حق آگاہ لوگوں کی کثرت نہ ہو، جمہوریت ایک خطرناک کھیل ہے!!
حضرت واصف علی واصف رح
قطرہ قطرہ قُلزم
مضمون-جمہوریت
پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کریں لیکن سازش نہیں ہونے دیں گے۔
کالی آنکھ سے دیکھ لیں لیکن میلی آنکھ سے دیکھا تو آنکھ نکال لیں گے 😂
عشق؟
Pm Imran khan addressed to UN General assembly and presented the case of Kashmir.
25/09/2020
Notification of local bodies Election in Punjab.