Social Interaction

Social Interaction

Share

Vibes, talks & a touch of humor" ❤️
where smiles & conversation meet" 👬

09/10/2025

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

10/03/2025

جے شاہ نے بولا ہم پاکستان نہیں جائیں گے وہ نہیں آئے۔۔
جے شاہ نے بولا ہم فائنل دبئی میں کھیلیں گے اور وہ کھیل رہے ہیں پاکستان کو لالی پاپ دے دی اور ہمارے چیئرمین اور نام نہاد صحافیوں نے اسے پاکستان کی جیت کرار دیا اب ساری دنیا کے سامنے زلیل ہو رہے ہیں خود تو پہلے ہی راؤنڈ سے باہر ہو گئے اور اب فائنل بھی ہاتھ سے گیا۔ لکھ لیں اگلے سال ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ جو انڈیا میں شیڈول ہے ہماری ٹیم انڈیا سے احمد آباد میں جا کر کھیلے گی اور انڈیا یہی کرے گا کیوں کہ کسی نے بولا تھا کہ ہم غلام ہیں 😟

10/03/2025

فیصل مسجد اسلام آباد۔ میں افطاری کا منظر ۔۔
۔اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ بحثیت قوم ہم کتنے ترقی یافتہ ہیں۔۔۔

09/03/2025
09/03/2025

گنجا پن والے مردوں کے لیے خوشخبری ۔۔
گنجا پن شمالی افریقہ میں مردانگی کا تاج سمجھا جاتا ہے

ترکمانستان میں کسی مرد کو دوسری شادی کی اجازت نہیں ہوتی، مگر اگر وہ گنجا ہو تو اسے اجازت مل جاتی ہے۔

برازیل میں حسین خواتین اپنے منگیتر سے شادی سے پہلے یہ شرط رکھتی ہیں کہ وہ اپنے سر کے بال چیک کروائے تاکہ یقین ہو جائے کہ اس کے بال گھنے نہیں ہیں، کیونکہ زیادہ بالوں کو نرمی اور کمزور مردانہ صلاحیت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

ارجنٹینا میں وہ عورت جو کسی گنجے مرد سے شادی کرتی ہے، اپنے شہر کی قابلِ فخر خاتون سمجھی جاتی ہے۔

انڈونیشیا میں جب کسی جوڑے کی شادی ہوتی ہے، تو نکاح پڑھانے والا قاضی ان کے ساتھ تصویر کھینچتا ہے، کیونکہ گنجے مرد کی شادی کو قاضی کے لیے ایک بڑی کامیابی سمجھا جاتا ہے۔

آسٹریلیا میں بیوی کو قانونی حق حاصل ہوتا ہے کہ اگر اسے کوئی گنجا عاشق مل جائے، تو وہ اپنے گھنے بالوں والے شوہر کو چھوڑ سکتی ہے۔

فن لینڈ میں، جب کوئی لڑکی ہیلسنکی یونیورسٹی میں داخلہ لیتی ہے، تو اس کی سب سے بڑی خواہش کامیابی حاصل کرنا نہیں، بلکہ کسی گنجے طالب علم کے ساتھ محبت میں پڑنا ہوتا ہے۔

وجۂ گنجا پن یہ ہے کہ گنجے مردوں میں مردانگی کا ہارمون (ٹیسٹوسٹیرون) بہت زیادہ ہوتا ہے، جو زیادہ بالوں والے مردوں کے مقابلے میں ان میں زیادہ پایا جاتا ہے۔

تمام تحقیقات یہ ثابت کر چکی ہیں کہ گنجے مرد عام مردوں کے مقابلے میں زیادہ بالغ، سمجھدار اور سنجیدہ ہوتے ہیں۔

لہٰذا، خود پر اعتماد رکھیں!

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Muzaffarabad Kashmir
Islamabad