اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل

اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل

Share

WellCome

29/03/2026
24/02/2026

جامعہ اسلام آباد کی مجموعی کارکردگی ❤️
مدرسے سے یونیورسٹی تک کا سفر

16/01/2026

#ایڈمن
الحمدللہ!
اسلام آباد انٹرنیشنل یونیورسٹی پاکستان (IIUP)
34ویں سالانہ کانووکیشن 2026
15واں ختمِ بخاری شریف
جامعہ اسلام آباد کے فارغ التحصیل فضلائے کرام کے اعزاز میں جلسہ دستار فضیلت
📍 مقام: White Rose Marquee، بحریہ ٹاؤن فیز 7
📅 تاریخ: منگل، 27 جنوری 2026
⏰ وقت: صبح 10:00 بجے
🎤 زیرِ صدارت:
وارثِ علوم و معارفِ حافظ الحدیث، شیخ الحدیث
ڈاکٹر مفتی پیر سید محمد نوید الحسن شاہ صاحب مشہدی
سجادہ نشین آستانۂ عالیہ بھکھی شریف
سربراہ جماعتِ جلالیہ پاکستان
🕋 زیرِ سرپرستی:
ظفرِ اہلِ سنت، آبشارِ علم و حکمت
پروفیسر ڈاکٹر مفتی محمد ظفر اقبال جلالی صاحب
پرنسپل و شیخ الحدیث جامعہ اسلام آباد
چانسلر، اسلام آباد انٹرنیشنل یونیورسٹی پاکستان (IIUP)
📌 منجانب:
Islamabad Education & Relief Foundation (IERF)
تمام معزز علماء کرام، اساتذۂ کرام، مہمانانِ گرامی اور طلبۂ عزیز کی شرکت ہمارے لیے باعثِ سعادت و افتخار ہوگی۔

Photos from ‎اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل‎'s post 11/01/2026

اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے سالانہ تاسیسی اجلاس کے موقع پر فضلاء کنونشن کی باوقار اور یادگار عکس بندی۔
اس عظیم الشان اجلاس کی صدارت آبشارِ علم و حکمت، ظفرِ اہلِ سنت، ممتاز ماہرِ تعلیم، شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا پروفیسر ڈاکٹر مفتی پیر محمد ظفر اقبال جلالی صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے فرمائی۔۔۔
پرنسپل و شیخ الحدیث جامعہ اسلام آباد چیئرمین اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل ۔۔آپ نے علمی، فکری اور تنظیمی رہنمائی فرمائی ۔۔
اجلاس میں مرکزی باڈی کے معزز اراکین، اساتذہ جامعہ اسلام آباد سینئر علماء کرام اور ملک بھر سے تشریف لانے والے فضلاء کرام نے بھرپور شرکت کی۔ شرکاء نے دینی، تعلیمی، دعوتی اور عصری چیلنجز کے حوالے سے نہایت اہم اور قابلِ عمل تجاویز پیش کیں، جنہیں سراہا گیا اور آئندہ لائحۂ عمل میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
آخر میں صدرِ اجلاس کی پُراثر دعا پر اجلاس اختتام پذیر ہوا۔
منجانب میڈیا سیل اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل

10/01/2026

#ایڈمن
مرکز اہل سنت جامعہ اسلام آباد کے فضلاء اور وابستہ علمائے کرام کی نمائندہ تنظیم اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل کے زیر اہتمام
سالانہ تاسیسی اجلاس و فضلا کنونشن

زیر صدارت:
ظفر اہلسنت آبشار علم و حکمت پروفیسر ڈاکٹر محمد ظفر اقبال جلالی صاحب پرنسپل و شیخ الحدیث جامعہ اسلام آباد چانسلر IIUP

10/01/2026

اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل کے سالانہ تاسیسی اجلاس و فضلا کنونشن میں تشریف لانے والے تمام فاضلین جامعہ اسلام آباد کو مرکز آمد پر خوش آمدید
منجانب ۔ میڈیا سیل اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل

10/01/2026

یاد دہانی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مرکز اسلام جامعہ اسلم آباد کے معزز فضلا کرام وابستگان علماء کرام اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل کا سالانہ تاسیسی اجلاس و فضلا کنونشن 11 جنوری بروز ہفتہ دن 10 بجے مرکز اسلام جامعہ اسلام آباد میں انعقاد پذیر ہورہا ہے تمام احباب کو خصوصی دعوت پیش کی جاتی ہے اپنی حاضری کو یقینی بناکر اسے کامیاب کریں
شکریہ
منجانب۔۔ علامہ عمر حسن رازی صاحب ۔۔صدر اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل
علامہ توحید احمد ہزاروی جلالی صاحب ۔۔ سیکرٹری جنرل اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل ۔۔
جاری کردہ ۔۔میڈیا سیل اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل

Photos from ‎اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل‎'s post 08/01/2026

*اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل کے سالانہ تاسیسی اجلاس و فضلا کنونشن کی تیاریوں کے سلسلے میں معزز اراکین کی اہم مجلس*

Photos from Dr. Muhammad Zafar Iqbal Jalali's post 08/01/2026
04/01/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مرکز اسلام جامعہ اسلم آباد کے معزز فضلا کرام وابستگان علماء کرام اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل کا سالانہ تاسیسی اجلاس و فضلا کنونشن 11 جنوری بروز ہفتہ دن 10 بجے مرکز اسلام جامعہ اسلام آباد میں انعقاد پذیر ہورہا ہے تمام احباب کو خصوصی دعوت پیش کی جاتی ہے اپنی حاضری کو یقینی بناکر اسے کامیاب کریں
شکریہ
منجانب۔۔ علامہ عمر حسن رازی صاحب ۔۔صدر اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل
علامہ توحید احمد ہزاروی جلالی صاحب ۔۔ سیکرٹری جنرل اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل ۔۔
جاری کردہ ۔۔میڈیا سیل اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل

27/12/2025

✨ جامعہ غوثیہ رضویہ
(جامعہ اسلام آباد I-8/4)
📘 ختمِ بخاری شریف – سالانہ 2026
🎓 34 واں سالانہ جلسۂ دستارِ فضیلت
فارغ التحصیل فضلاء کرام کے اعزاز میں
34واں سالانہ کانووکیشن
🗓 بروز منگل
⏰ صبح 10 بجے
📅 27 جنوری 2026
👤 زیرِ صدارت:
وارثِ علوم و معارف حافظ الحدیث
شیخ الحدیث
الحاج مفتی ڈاکٹر پیر محمد نوید الحسن شاہ مشہدی
سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھکھی شریف
سربراہ جماعتِ جلالیہ پاکستان
زیر سرپرستی:
ظفر اہلسنت آبشار علم و حکمت
پروفیسر ڈاکٹر مفتی محمد اقبال جلالی صاحب
پرنسپل و شیخ الحدیث جامعہ اسلام آباد

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Steet 85, I-8/4
Islamabad