15/04/2026
Applications for 2026-2027 undergrad programs at Sabancı University are ongoing.
Apply Early, increase Your Scholarship Chances.
Deadline: August 28
Application link: apply.sabanciuniv.edu
14/04/2026
خدایہ سہ شو ھغہ خکلی خکلی خلق۔
پہ ظاہر پہ باطن سپین سپیسلی خلق۔
ھیس خاندہ مے د دے خلقو سرہ نہ شی ۔
جڑاوی مے ھغہ تللی تللی خلق۔
لکہ زگ چے د اوبو پہ مخکے درومی ۔
داسے درومی پہ دنیا راغلی خلق۔
20/12/2022
طائف الہدی روڈ کا ایک خوبصورت منظر
یہ روڈ طائف شہر کو مکہ مکرمہ سے ملاتا ہے۔
#المملكةالعربيةالسعودية
10/04/2022
خلافت عثمانیہ کے خاتمے کے ساتھ ہی فرانسیسی فوج ترکی کے جنوبی صوبے قھرمان مرعشKahramanmaraş میں داخل ہوگئی۔ اس وقت ترکی میں تمام خواتین مکمل پردہ کرتی تھی۔ ایک فرانسیسی جنرل نے خواتین کو حجاب میں دیکھا تو ان کو کہا کہ تمھاری اسلامی حکومت اب ختم ہوگئی ہے اور اب یہاں پر فرانس کی عمل داری شروع ہوگئی ہے لھذا میں تمہیں حکم دیتا ہوں کہ اپنے حجاب اتاردو۔ لیکن ان خواتین نے ایسا کرنے سے انکار کیا۔ اس بات پہ اس جنرل کو بہت غصہ آیا اوراس نے ایک خاتون کا حجاب اتارنے کے لئے اپنا ہاتھ بڑھایا۔
قریب ہی کھڑا ایک دودھ فروش یہ سارا منظر دیکھ رہا تھا۔ اس کی غیرت ایمانی نے یہ گوارا نہ کیا اور اس نے دوڑ کر اس جنرل کی بیلٹ سے لٹکے پستول کو چھینا اور فائر کرکے اس کو قتل کردیا۔
اس واقعہ کی خبر پورے ملک میں آگ کی طرح پھیل گئی اور لوگ فرانسیسی فوج کے خلاف نکل پڑے۔ اس بغاوت کے نتیجے میں فرانس کو قھرمان مرعش سے شکست کھا کرنکلنا پڑا اور اس طرح یہ شہر ان کے تسلط سے آزاد ہوگیا۔
اس بہادر دودھ فروش کا نام سوتجو امام Sütçu İmamتھا جسے قھرمان مرعش صوبے کی آزادی کا ھیرو بھی کہا جاتا ہے۔
ترکی حکومت نے اسی شہر میں اس قومی ھیرو کو خراج تحسین دینے کے لئے اس کا مجسمہ بھی بنایا ہے اور یہ واقعہ ترکی کے سکول کے بچوں کی نصاب کی کتابوں میں بھی درج ہے تاکہ نئی نسل کو اپنے اسلاف کے کارناموں کا پتہ ہو۔ اس کے علاوہ قھرمان شہر میں قوم کے اس بہادر سپوت کے نام سے سوتجو امام یونیورسٹی بھی بنائی ہے۔
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
نام : سوتچو امام
تاریخ پیدائش : 1871
جائے پیدائش: قھرمان مرعش
تاریخ وفات: 25 نومبر 1922
30/03/2022
Urgently Required Pakistani Workforce in the Kingdom of Bahrain