جشن آزادی مبادک 🇵🇰❤
مَن مَائل
A standard poetry collection is available on our page..Keep liking & inviting your friends.You can also inbox us your favorite poetry collection.Regards
یار دے ویہڑے آئی ٹپ ٹپ گلیّاں۔۔۔۔
لبھدی پِھراں میں تینوّں مل مل اکھیاں۔۔۔
ماہی میں تینوّں سمجھاواں کِی
تیرے نال کیوں لائیاں اکھیاں۔۔۔
تیرے نال میں لائیاں اکھّیاں۔۔۔
تیرے نال کیوں لائیاں اکھیاں۔۔۔۔!!!!
بے پرواہ میں تیرے عشق اِچ بندھی ہاں۔۔۔
اِک تیرا مُکھڑا دِسے باقی تے میں اندھی ہاں۔۔۔
ماہی میں تینو سمجھاواں کِی
تیرے نال کیوں لائیاں اکھیاں۔۔۔
تیرے نال میں لائیاں اکھیاں۔۔۔!!!!
تہمد تمہارے عشق کی او
وہ جس کی چاہتیں ، بیزاریوں میں لگ جائیں
ہم ایسے شخص کی دلداریوں میں لگ جائیں ؟
ہمارا ٹوٹنے کا وقت آیا چاہتا ہے
بس آپ جشن کی تیاریوں میں لگ جائیں
ہمیں یوں خرچ کیا ہے تمہاری خواہش نے
خزانے جس طرح ، بیماریوں میں لگ جائیں
مجھے ستانے کی حسرت نہ دل میں رہ جائے
سو یوں کریں کہ دل آزاریوں میں لگ جائیں
بڑا خوشامدی لہجہ ہے ، کام آئے گا
سو آپ بھی وہاں درباریوں میں لگ جائیں
دعائیں مانگتی ہوں دیر تک چلے یہ سفر
پرانی کیسٹیں جب لاریوں میں لگ جائیں
کومل جوئیہ
کچی عمر کی محبت بڑی پکی ہوتی ہے۔۔۔💔🙃
اللہ تعالی کا ایک نام ہے "البدیع"جس کا مطلب ہے دوبارہ پیدا کرنے والا ۔۔آج نجانے کیوں اسما الحسنی پڑھتے ہوئے اس نام کو پڑھا تو نطر ٹھہر سی گئی ۔۔میں دوبارہ پڑھا ۔۔تو دل ایک دم سکون سے بڑھ گیا جیسے ۔۔کہ میرے اللہ دوبارہ بنانے پر بھی تو قادر ہے ۔۔تم جو سمجھتے ہو کہ تم ٹوٹ چکے ہو۔۔تمہارے پاس کوئی نہیں بچا کوئی امید کوئی جگنو ۔۔تو یاد رکھو کہ وہ "البدیع"ہے ۔۔اس نے اگر آج ایسے حالات بنائے ہیں تو کیا پتہ اس نے تمہارے حالات دوبارہ بنانے ہو ۔۔اس نے تمہارے دل کی حالت بدلی ہے تو کیا پتہ اس نے تمہارے دل کو اپنے مطابق بنانا ہو ۔۔مکمل پیارا ۔۔اور شکر سے لبریز ۔۔اگر اس نے تمہیں تمہاری محبت نہیں دی تو کیا پتہ اس نے تمہاری محبت کو ہی دوبارہ بنانا ہو ۔۔اس کا کیا پتہ ۔۔وہ تو البدیع ہے ۔۔دوبارا بنانے والا۔۔تو مایوسی چھوڑ کے اس کی محبت پہ یقین رکھیں ۔۔وہ آپکی کہانی پھر سے بنائے گا اور پہلے سے بہترین بنائے گا۔۔۔
ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ ختم ہونا نہیں ہوتا۔۔کبھی کبھی ٹوٹنا زندگی کا آغاز ہوتا ہے۔۔۔!!!
21/10/2020
https://www.youtube.com/channel/UCmG5ChusHSKIw85yGYzCTVA
مہربانی کر کے اس چینل کو سبسکرائیب اینڈ لائک کر دیں۔
شکریہ 👍☺☺
صبح بخیر اچھے لوگو!!!
خوش رہیں سلامت رہیں۔آمین ❤😇😇
پیارے لوگو!
کوئی پیارا سا شعر ہو جائے
کوئی اچھی سی بات۔۔۔۔
اللّہ کریم خود پر احِسان نہیں رکھتا۔۔۔!!!
اگر آپ نے اُس کے لیے کوئی چِیز چھوڑ دی ہے تو وہ آپ کو اُس سے کہیں بہتر شٙے سے نوازے گا۔۔۔!! 😇
اندھیرے تو گناہوں، کے غموں کے، جہالت کے ہوتے ہیں، اور روشنی صرف ہدایت کی ہوتی ہے..
اس جہاں میں اندھیرے بےشمار ہیں، پر روشنی(نور) کا صرف ایک ہی source ہے، اور وہ ہے "اس رب کی ذات" جسے وہ روشنی دے، جسے وہ نور دے، جسے وہ ہدایت دے۔۔۔!!!❤😇😍
نیند کی گولیاں لے لیتے ہیں ورنہ ہم لوگ
رات کے پچھلے پہر سانس نہیں لے سکتے
دل وہ گھر ہے کہ جو خالی ہے، ہوادار نہیں
آپ رہ سکتے ہیں پر سانس نہیں لے سکتے
بس اسی ڈر سے کہ دھندلائے نہ وہ آئنہ رُخ
جب تک اُس پر ہو نظر، سانس نہیں لے سکتے
🥀❤
گر ہوسکے تو دعا کرو میری شدتوں کو خدا ملے۔۔۔!!!❤😇
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Islamabad
44000
