11/08/2025
Barrister Hyder khudadad khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Barrister Hyder khudadad khan, Public Service, Golra Sharif, Islamabad.
11/08/2025
29/05/2025
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
07/02/2025
رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کی ہدایات پر کوارڈنیٹر سیف سٹی پروجیکٹ بیریسٹر حیدر خداداد خان گولڑہ کا سیکٹر G-9 مرکز کا سیف سٹی افسران کے ہمراہ وزٹ
اسلام آباد شہر کو پہلا سمارٹ سٹی بنانے جا رہے ہیں اس کا آغاز کراچی کمپنی سیکٹر G-9 مرکز سے کر رہے ہیں
اسلام آباد کو محفوظ اور شہریوں کے لیے پرسکون بنانا یہ ہماری ذمہ داری ہے اسلام آباد کے تمام سیکٹر میں ہائی ریزولوشن کیمرے لگائے جائیں گے
اسلام آباد پاکستان کا پہلا مکمل سمارٹ سٹی بننے جا رہا ہے جہاں کوئی ایسی جگہ نہیں ہو گی جو کیمرے کی آنکھ سے اوجھل ہو ۔
رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کی ہدایت پر بیرسٹر حیدر خداداد خان گولڑہ کی G-6 مسیحی کالونی میں کرسمس تہوار کی تقریب میں شرکت
تمام مسیحی برادری کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت کی مبارک باد پیش کی اور ان کی تعلیمات پر عمل کرنے کی تلقین کی ۔
ڈاکٹر احسان ، منصور رندھاوا و دیگر مہمان بھی ہمراہ موجود تھے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Golra Sharif
Islamabad
44000
