Adv.Zohaib Ahmad Chattha

Adv.Zohaib Ahmad Chattha

Share

⚖️Corp | Tax | Criminal
Lahore → YCMA Mall Road
Islamabad → Constitution Ave Supreme Court
[email protected]

23/03/2026

23 March
Pakistan resolution
23 March1940
🇵🇰

20/03/2026
18/03/2026

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
Ali Larijani Shaheed

02/03/2026

May ALLAH mercey on Iranian people and help them to achieve their war goals
🇮🇷❤️🇵🇰

14/02/2026

چوہدری نذیر احمد چٹھہ ولد چوہدری غلام قادر چٹھہ ولد چوہدری سردار خاں چٹھہ ولد چوہدری ہاشم خاں چٹھہ ولد چوہدری جواہر خاں چٹھہ (سکونت: پنڈوری کلاں) 1915ء میں پیدا ہوئے اور 1967ء میں وفات پائی۔ آپ نے 1931ء میں میٹرک کیا اور 1935ء میں انڈین ایمپریل پولیس میں سب انسپکٹر کی حیثیت سے ملازمت اختیار کی۔ اپنی دیانت، قابلیت اور انتظامی صلاحیتوں کے باعث 1940ء تک ایس ایچ او اور سب ڈویژنل آفیسر کے طور پر خدمات سرانجام دیتے رہے، تاہم آزاد منش طبیعت اور اصول پسندی کی وجہ سے سرکاری ملازمت میں دل نہ لگا اور 1940ء میں استعفیٰ دے کر واپس اپنے آبائی گاؤں پنڈوری کلاں آ گئے۔ بعد ازاں آپ نے باقی زندگی کاشتکاری، دینداری اور سادہ طرزِ زندگی میں گزاری۔ آپ صوم و صلوٰۃ کے پابند اور اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی بسر کرنے والے نیک سیرت انسان تھے، اسی وجہ سے عرفِ عام میں “مولوی نذیر احمد” کے نام سے معروف تھے۔ 1967ء میں آپ کا انتقال ہوا۔ آپ کے صاحبزادے چوہدری فاروق احمد چٹھہ سابقہ ناظم ہیں، جو خاندانی روایات کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Islamabad