ہنگو امیدوار این اے 36 یوسف خان، پی کے 93 شاہ تراب خان کا تحصیل دوآبہ نریاب کے مختلف مقامات کا دورہ۔
یوسف خان اور شاہ تراب نے ورکرز کے ہمراہ نریاب کے مختلف علاقوں میں پروگرامات میں شرکت کی۔
نریاب کے لوگوں نے عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا اور پہلے طرح پاکستان تحریک انصاف کے امیدواران کو کامیاب کرانے کی یقین دہانی کرائی۔
یوسف خان ،انتخابی نشان شہد کی مکھی
شاہ تراب خان، انتخابی نشان بیج
Hangu 2024 Election Updates
We will keep you update with the political temperature of the entire country including Hangu.
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار ہنگو اورکزئی یوسف خان NA 36 کا اپنے ورکرز اور سپورٹرز کے ہمراہ آج دورہ اژغارو ۔
اژغارو کے کے عوام نے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوارن پر بھر پور اعتماد کا اظہار اور ہر قسم کے جانی اور مالی سپورٹ کا اعلان کیا۔
یوسف خان این اے 36 ہنگو، انتخابی نشان مکھی🐝
پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے ڈاکٹر ندیم چیرمین شاہ آیاز اور چیرمین عارف عدالت سے گرفتار،
ویسے حسن پاکستان تو ہے
لیڈر تو کمال کا ہے لیکن آگے پیچھے لوگ دوغلے باز ہے
اس کے دادا نے روٹی کپڑا اور مکان کے خواب دکھائے تھے پھر اس نے ملک دو ٹکڑے کر دیا اور جو لوگ ادھر بچ گئے ان سے بلو رانی اور اس کے باپ نے روٹی کپڑا اور مکان سب چھین لیا
18/01/2024
ھنگو: تحریک انصاف دو حصوں میں تقسیم
ندیم خیال گراؤنڈ سے غائب
الیکشن ڈے قریب آتی ہی کچھ حلقوں میں انتخابی نشانان چینج ہونے کا خدشہ.
تحریک انصاف این اے امیدوار کرک پرجوش انداز میں.
Click here to claim your Sponsored Listing.
