01/10/2022
Tehrek e insaf chakdara
This page is Official page for Chakdara and lower Dir run by PTI Chakdara's workers, under the guidance of elected district body.
01/10/2022
پی ٹی آٸی دیر لوئر
باباۓ پی ٹی آٸی ملک فخر و زمان خان کے طرف۔ جنھوں نے دیر لوئر میں ایک کمزور پارٹی کو ایک توانا درخت بنایا اور جسکے ثمرات آج ہر کارکن کھارہا ہے۔ الیکشن کے دوران انکو پارٹی قاٸدین کے طرف سے قربانی کا بکرا بنایا گیا تھا۔ اور آج تک ایسے ہی جی رہا ہے۔ مجال ہے زبان سے اُف تک نکالا ہو۔ سر تا پا وں قربانی کا پیکر خاموش زندگی گزار رہا ہے۔ یہ محسن پی ٹی آٸی دیر لوئر ہے۔ وزیراعظم اسلامی جمھوریہ پاکستان جناب عمران خان اور سیف اللہ نیازی صاحب کو چاہٸے کہ انکی خدمات کے بدلے میں انکو مارچ 2021 میں سینٹ کا سیٹ دلواکر سینیٹر بنادیاجاۓ تاکہ پرانے اور نظریاتی کارکنان کی دل کی تسلی ہوجاۓ۔
مجھے امید ہے کہ اسطرخ پارٹی مذید مضبوط ہوجاٸیگی۔ اور دیر لوئر کو ایک اور اغزاز سے نوازا جاٸیگا۔شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Aasimnisar@rocketmail. Com
Islamabad
ISLAMABD
